11:49 am
کراچی کے مختلف علاقوں میں رم جھم، بجلی کی آ نکھ مچولی، مزید بارش کی پیش گوئی

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے کئی علاقوں میں بتی گل ہو گئی، شہر میں آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی ہے، شکارپور، لاڑکانہ اور نوابشاہ میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی ابرکرم برسا۔کراچی میں بارش کی ایک بار پھر انٹری، مختلف علاقوں میں بادل خوب برسے۔ موسم تو سہانا ہو گیا لیکن نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔ ٹریفک کی روانی متاثرہوئی۔ بارش کی بوندیں برستے ہی شہر میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہو گئی۔
کورنگی، ڈیفنس، ملیر، ماڈل کالونی، ایئرپورٹ، گلشن اقبال اور دیگر علاقوں میں کے الیکٹر ک کے ناقص سسٹم کے باعث لوگوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔مغرب سے آنے والا سسٹم بلوچستان کےراستے سندھ میں داخل ہو رہا ہے جو رات کو گزر جائے گا۔۔ ادھر شکارپور، لاڑکانہ اور نوابشاہ سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بھی ابرکرم برسا جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا، بجلی بھی رات بھر غائب رہی۔پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش سے خنکی بڑھ گئی، احمد پور شرقیہ، چنی گوٹھ، رحیم یار خان اور صادق آباد میں بھی سردی نے دستک دیدی۔موسم کی خبر دینے والوں کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ خیبر پختونخوا، کشمیر، جنوبی پنجاب، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں بھی چند مقامات پر بادل برسیں گے۔

تازہ ترین خبریں

افغان طالبان کی جانب سے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ برآمدگی کے دعوے پر نادرا کا ردعمل آگیا۔

بھارت میں تیز بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 160 سے زائد ہوگئی

کوروناکے وار جاری ۔۔۔۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کے دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

کئی ہفتوں بعدبٹ کوائن کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

 میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز 

حکومت کا گلوبل ایجوکیشن سمٹ میں اطفال باہم معذوری کے لیے تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کا عہد: شفقت محمود

 تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے بعدصوبہ سندھ کو سیاسی ہدف بنانےکافیصلہ ‏کرلیا

 پیپلزپارٹی دور کے خاتمہ کا خواب بلی کے خواب میں چھیچھڑے کے مترادف ہے، مرتضیٰ وہاب

ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل۔۔ ،تحریک انصاف کے جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب قرار 

 وفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی کا مطالبہ ۔۔۔ ن لیگ اور پی پی پی کا ردعمل سامنے آگیا 

کشمیر کا سفیر ہونے کی بنا پر تمام عالمی فورمز پر کشمیر کی آوازا ٹھاتا رہوں گا، وزیر اعظم

اسلام آباد کے علاقے غور ی ٹائون میں میاں بیوی کی ایک دوسرے پر فائرنگ

نواب شاہ میں لاک ڈائون پر عملدرآمد کےلئے آپریشن کا آغاز