09:06 pm
وزیراعظم کا دورہ امریکا، سعودی ولی عہد کی طیارہ واپس بلانے کی رپورٹ من گھڑت قرار

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے دورہ امریکہ سے متعلق ہفتہ وار میگزین میں شائع رپورٹ کو حکومتی ترجمان کی جانب سے من گھڑت قرار دے دیا گیا۔ حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کی قیادت کیتعلقات انتہائی خوشگوار اور برادرانہ ہیں۔حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے لئے طیارے سے متعلق خبریں درست نہیں، اپوزیشن کا پراپیگنڈہ مایوسی کا اظہار اور پاک سعودی تعلقات خراب کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعووی ولی عہد کے کہنے پر طیارہ کینیڈا سے واپس نیویارک نہیں بلایا گیا۔
حکومتی ترجمان نے مزید کہا کہ ترکی، ملائیشیا کے رہنمائوں سے وزیراعظم کی ملاقاتوں سے متعلق نظریہ بھی بے بنیاد ہے، ویکلی میگزین کی رپورٹ میں وزیراعظم کی عالمی رہنماں سے کامیاب بات چیت کو کمزور کرنیکی کوشش کی گئی۔ یہ رپورٹ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ میں کشمیر کا مقدمہ جاندار طریقے سے لڑنے کی بھی مخالفت ہے، عمران خان نے کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی اور بھارتی مظالم کو بہترین انداز میں پیش کیا جس کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔

تازہ ترین خبریں

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان نے بڑا قدم اٹھا لیا، مخالفین کی نیند یں حرام

حکومت کے آئی ایم ایف کو راضی کرنے کیلئے ترلے، وفاقی ترقیاتی بجٹ میں بڑی کٹوتی کا امکان

پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ،اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجادی

فیس بک پر گاڑی برائے فروخت کے اشتہار نے پاکستانی پولیس افسر کی زندگی چھین لی

سپیکر میری مانیں تو اپوزیشن لیڈر بدل لیں ، فواد چوہدری کا پرویز اشرف کو مشورہ

ساڑھے 5 سال بعد سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

آل پارٹیز کانفرنس کیلئے حکومتی سنجیدگی حیران کن ، شاہ محمود قریشی

ضمنی الیکشن،چوہدری نثار کا اپنے بیٹےتیمور علی خان کو میدان میں اتار نے کا فیصلہ

میگا ایونٹ میں شریک ٹیموں ،آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ مل گیا،غیر ملکی کمنٹیٹرز ، مبصرین وی آئی پی قرار

سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کے گریبان پرہاتھ ڈالیں گے، شاہدخاقان عباسی کی دھمکی

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے شوہر عادل درانی گرفتار

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ،  43پی ٹی آئی ا یم این ایز کے استعفےمنظور کرنے کا حکم معطل

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، اموات آٹھ ہزار کے قریب ، بارش کے باعث امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف