09:23 pm
فضل الرحمان کے ساتھ کوئی بھی کھڑا ہونے کو تیار نہیں،حماد اظہر

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر ریونیو حماد اظہر کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان کے ساتھ کوئی بھی کھڑا ہونے کو تیار نہیں، مدرسوں کے بچوں کو سیاسی ہتھکنڈوں کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے، مذہبی طبقہ بھی وزیراعظم کے ساتھ ہے، روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ میرٹ کو سپورٹ کریںگے، معاشی صورتحال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے، ایم ٹی آئی ایکٹ سے ہمارا نہیں عوام کا فائدہ ہے، اس کیخلاف احتجاج سے کوئی فائندہ نہیں ہوگا۔لاہور میں وزیراطلاعات پنجاب اسلم اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران وزیر ریونیو حماد اظہر کا کہنا تھا کہ ن لیگ کیدورمیں زرمبادلہ کے ذخائر آدھے رہ گئیتھے،
اس وقت مستحکم ہیں، روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے، معیشت میں استحکام آ گیا، اب بہتری کی طرف جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سابق حکومت نیسیاست بچانے کیلئے معیشت تباہ کر دی، سابق حکمران اپنے ہی گھر کو لوٹ کر چلے گئے، ماضی کی حکومتوں کے غلط فیصلوں کے باعث بجلی مہنگی کرنی پڑی۔وزیراطلاعات پنجاب اسلم اقبال نے کہا کہ صحت انصاف کارڈز پنجاب میں بھی تقسیم کر رہے ہیں، روزگار کے حوالے سے پروگرام بھی شروع کیے۔ انہوں نے کہا کہ سفارشی کلچرکو سپورٹ نہیں کیا جا رہا۔ غریب آدمی کیپاس سفارش نہیں تووہ کدھرجائے۔ معاشی صورتحال تیزی سے بہتر ہو رہی ہے، ایم ٹی آئی ایکٹ سے ہمارا نہیں عوام کا فائدہ ہے، اس کیخلاف احتجاج سے کوئی فائندہ نہیں ہو گا۔ ایک سال میں 10 ارب ڈالر کا قرض واپس کیا

تازہ ترین خبریں

ڈالر کی قدر بڑھنے سے  ملک میں مہنگائی کا طوفان  آئے گا ، شوکت ترین

ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین  واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

آئی ایم ایف  معاہدہ  اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد  مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کوفون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ

آصف  زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو  کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج  کردی

فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی  قرار دیدیا

بتائیں کس قانون کے تحت عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا؟  اسد عمر 