09:27 pm
ہماری سیاست کا مقصد و محور عام اور غریب آدمی کی حالت بہتر بنانا ہے، پرویز الٰہی

لاہور (آن لائن)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے وہاڑی سے تعلق رکھنے والے سابق ایم پی اے محمد ایوب خان سلدیرا، آزاد امیدوار پی پی 231 عمران ایوب خان سلدیرا اور سابق ناظم افتخار احمد خان سلدیرا نے ملاقات کی اور پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر ہائوسنگ طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ ہمیشہ سے ہماری سیاست کا مقصد و محور عام اور غریب آدمی کی حالت بہتر بنانا ہے،
یہی وجہ ہے کہ بطور وزیراعلیٰ پنجاب ایسے فلاحی کام کئے جن کی مثال نہیں ملتی، لوگ آج بھی ان کاموں کو یاد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کو بڑے احسن طریقے سے پیش کیا ہے، بھارت نہتے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہا ہے، انشاء اللہ جلد کشمیری آزاد فضا میں سانس لیں گے۔ اس موقع پر سابق ایم پی اے محمد ایوب خان سلدیرا نے کہا کہ بطور وزیراعلیٰ آپ کا دور سنہرا تھا، زندگی کا ہر شعبہ خوشحال تھا، ترقی کا دور دورہ تھا، آپ کی پالیسیوں سے متاثر ہو کر ساتھیوں سمیت پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 