09:54 pm
کشمیری رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک جو لباس پہنتی ہیں انکا انتخاب کون کرتا ہے

راولپنڈی (ویب ڈیسک)حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہاہے کہ اپنے خاوندسے کوئی رابطہ نہیں ہورہا،یاسین ملک تہاڑ جیل کے ڈیتھ سیل میں قیدہیں ،ان کی رہائی کے بعدہم دونوں حج کرنے جائیں گےشادی کے ساڑھے دس سالہ عرصے میں محض 60دن اکٹھے گزارے۔یہ اداسی بہت لمبی ہوگئی ہے ،عمرفاروق ،فاروق عبداللہ اورمحبوبہ مفتی کی تاریخ نہیں بھول سکتی ان کے ہاتھ کشمیریوں کے خون سے رنگے ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگوکرتے ہوئے کیا
۔مختلف سوالوں کے جواب میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ یاسین بہت زیادہ پیار اور خیال رکھنے والے شوہر ہیں۔ یاسین ملک سے شادی کے بارے میں خواب میں ڈائریکشن ملی، خواب میں دیکھا عید کا دِن ہے اور میری اُن کے ساتھ منگنی ہورہی ہے۔ مجھے پروردگار نے یاسین ملک کی شکل میں تحفہ دیا ہے۔ یاسین ملک لیجنڈ اور میں ان کی مداح ہوں۔ میرے کپڑوں کا انتخاب بھی یاسین ہی کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 