10:14 pm
غریدہ فاروقی ارشاد بھٹی کی تنقید کے نشانے پر آگئیں

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون صحافی غریدہ فاروقی اکثر و بیشتر تنقید کی زد میں آئی ہی رہتی ہیں۔ اس بار انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں اپنی ایک تصویر شئیرکرنے پر سینئر ارشاد بھٹی نے انھیں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ہے۔سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر غریدہ فاروقی نے اپنی ایک تصویر شئیرکی ہےجس میں انھیں اپنی گاڑی کے ہمراہ کھڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ گاڑی کے پچھلے شیشے پر ایک پولیو زدہ بچی کی تصویر لگی ہوئی ہے۔اور ساتھ لکھا ہے میں پولیو کا تدارک کر رہی ہوں ،
اس پر ارشاد بھٹی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ۔ایک ایسی ہی معصوم بچی تھی جسےمیں نےچائلڈ لیبر قوانین کی خلاف کرتےہوئے اپنےگھر میں کام پر رکھاہوا تھا اور میں روز اس پرظلم و جبر پہاڑ تورتی تھی اور تشدد کرکے لہولہان کرتی تھی جس سےمیری روح کو تسکین ملتی تھی اورآج ویسےہی بچوں کانام استعمال کرکےاپنی ریٹنگ بڑھارہی ہوں۔ میں بےشرم ہوں‎

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کا جنرل(ر) پرویز مشرف کے  انتقال پر   افسوس  کا اظہار

سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کرگئے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا جیل بھرو تحریک کا اعلان

عمران خان کی نااہلی متوقع،پی ڈی ایم ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لے، فضل الرحمن کا شہباز شریف کو مشورہ

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی