10:47 pm
امریکہ نے دو ہندو انتہا پسند تنظیموں کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے ہندو انتہا پسند تنظیموں آر ایس ایس اور ویشوا پریشد پر پابندی لگا دی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنا پیغام شئیرکرتےہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہناتھا کہ امریکہ کی جانب سے ہندو تا کے نظریات کو ابھارنے والی بھارتی مذہبی سیاسی جماعتوں ویشوا پریشد اور راشٹریہ سیوک سوائم سنگھ پر امریکہ نے ہر طرح کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔
ساتھ ہی ڈاکٹر شاہد مسعود لکھتے ہیں کہ وہ جو کہتے ہیں کہ تقریر کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی میں اپنی تقریروں کے دوران مسئلہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے ساتھ ساتھ بھارت میں سرگرم ہندو انتہاپسند تنظیموں کی سرگرمیوں کو بھی پوری دنیا کے امن کےلئے خطرہ قرار دے دیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

قتل  ہوا  تو  ذمہ دار آصف زرداری، بلاول، شہباز اور رانا ثنا اللہ ہوں گے، شیخ رشید   کا دعویٰ

وزیرخزانہ اسحاق ڈار اپنے معاشی اعداد وشمار درست کریں، شوکت ترین کی تنقید

ہرجانہ کیس ، افتخار چوہدری کے اعتراض پر عمران خان کیخلاف بینچ تبدیل

انتقامی کارروائیوں سے معیشت بہتر نہیں ہوگی،حکومت الیکشن کا اعلان کرے مذاکرات  کیلئے تیار ہیں، فیصل جاوید

تحریک انصاف کے سابق ارکان قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ لاجز کے کمرے خالی کروالئے گئے

شیخ رشید  اسلام آباد کے کسی تھانے میں موجود نہیں، راشد شفیق کا دعویٰ

حکومتی ترجیحات امن نہیں، مقدمات ہیں، ہمیں کسی اور کی جنگ کاایندھن بنایا جارہا ہے، مراد سعیدکا انکشاف

مہنگائی میں اضافے سے عوام کو تکلیف پہنچی ،ہم سب جانتے ہیں، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج ، پولیس گرفتاری کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی

کوہاٹ تاندہ  ڈیم خادثہ ، آخری طالب علم  کی لاش 6 روز بعد  نکال لی گئی،جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 53 ہو گئی

معروف اینکر عمران ریاض خان کیخلاف مقدمہ خارج ، عدالت کا فوری رہا کرنے کا حکم

شیخ رشید کی مشکلات میں مزید اضافہ، مری میں بھی مقدمہ درج

عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی قیمت میں حیرت انگیز کمی، حکومت اقدامات اٹھائے، عرفان کھوکھر

عمران خان کا یوٹرن،ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ،سابقہ اراکین اسمبلی میدان میں اُتارے جائیں گے