11:44 am
مریم نواز کے فون کا ڈیٹا’ ریکور‘کر لیا گیا

مریم نواز کے فون کا ڈیٹا’ ریکور‘کر لیا گیا

11:44 am

لاہور (نیوزڈیسک)  سینئیر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز سے فون برآمد ہونے کے پیچھے کی اصل کہانی بیان کر دی۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ ٹیلی فون نمبرز آبزرویشن میں تھے۔ کچھ پُر اسرار قسم کی کالز گئیں جس میں ایک خاتون بات کر رہی تھیں اور کوئی پیغام پہنچا رہی تھیں۔
اُس کو بھی چیک کیا گیا۔ جس پر معلوم ہوا کہ جو کالر ہے وہ نیب ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہے،
وہاں چیک کیا تو معلوم ہوا کہ یہ فون تو مریم بی بی کے استعمال میں ہے۔ وہاں ٹیم گئی تو انہوں نے فون ریکور کر لیا۔ فون ریکور کرنے کے بعد اُس کا ڈیٹا بھی ریکور کر لیا جس کے بعد پتہ چلا کہ مریم بی بی تو فون پر براہ راست واٹس ایپ اور دوسرے چینلز کے ذریعے نواز شریف کے ساتھ رابطے میں ہیں۔کوٹ لکھپت میں میاں صاحب کے پاس سے بھی ایک فون برآمد کیا گیا ، اُس فون کا ڈیٹا ریکور کرنے پر کافی ہوشربا انکشافات سامنے آئے۔ اس فون سے ریکور ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف بیرون ملک بھی کچھ لوگوں سے رابطے میں تھے۔ بیرون ملک کچھ سفارتکاروں کو بھی پیغامات بھیجے گئے تھے۔ وہ بھی ٹریس ہو گئے۔ یہ ایک نئی کہانی ہے جو آہستہ آہستہ کُھل کر سامنے آ رہی ہے۔صابر شاکر نےکہا کہ ایک طرف ڈیل کی باتیں گردش کر رہی ہیں، دوسری جانب دھرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے اور تیسری طرف مختلف معاملات چل رہے ہیں۔ صابر شاکر نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں
:
صابر شاکر کی جانب سے یہ کہانی سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر صارفین نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کے پاس آخر موبائل فونز کیسے پہنچے اس بات کی تحقیقات ہونی چاہئیے۔

تازہ ترین خبریں

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

 شفاف ا نتخابات کے انعقاد کے لیے سیاسی جماعتیں آپس میں بات چیت کاآغاز کریں۔ سراج الحق 

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے چینی،گھی اورآٹے کی قیمتوں میں اضافےکانوٹی فکیشن جاری

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حلقہ پی پی 38ضمنی الیکشن : پاکستان تحریک انصاف کے احسن سلیم بریار کامیاب قرار

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

حالیہ بارشوں سےہونے والے نقصانا ت کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی بیرون ملک سے منگوانےکی منظوری

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

پاک فوج نے پناہ لینے والے پانچ افغان فوجیوں کی ویڈیو جاری کردی

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 ضمنی انتخابات ۔۔۔ 110پولنگ اسٹیشنز کا غیر ختمی غیر سرکاری نتائج ۔۔۔ پی ٹی آئی کو برتری حاصل

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔۔ سعودی عرب کا کورونا سے متعلق نئی سخت سفری پابندیوں کا اعلان

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

 40 لاکھ افراد کو غربت سے نکالنے کا کامیاب پاکستان منصوبہ لانچ کر رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان 

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

عمران خان نے ہتک عزت کے دائر کیے گئے دعوے کا جواب جمع کرو ادیا

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

 پیپلزپارٹی کے جیالے ایل اے 16 پر اپنی فتح کو برقرار رکھنے کیلئے پرعزم رہیں ، شازیہ مری

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

سیالکوٹ ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کو برتری حاصل

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

پاکستان  پیپلز پارٹی نے  یوٹیلٹی سٹورز پر گھی چینی آٹا کی قیمتوں میں اضافے کومسترد کردیا 

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔  پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ

' پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ۔۔۔ پی ڈی ایم اے ، واساز، ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو ادارے الرٹ