12:01 pm
مولانا کو اپنی حد معلوم ہے لیکن دھرنے کے پیچھے کون  سی کہانی چل رہی ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان کےسابق ترجمان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ کوئی لاک ڈاؤن کوئی دھرنا نہیں ہونے جا رہا۔مولانا فضل الرحمن ایک ہوشیار سیاستدان ہیں،وہ فوائد لینا جانتے ہیں لہذا وہ پہلے یہ دیکھیں گے کیا وہ اس حد تک جانے کے لیے تیار ہیں۔کیونکہ اس وقت معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں، کئی چینلجز درپیش ہیں تو مولانا دیکھیں گے کہ
کیا ان حالات میں وہ حکومت کے لیے ایک چینلج بن سکتے ہیں۔مولانا فضل الرحمن نہ تو خادم رضوی ہیں اور نہ ہی کوئی اور سیاستدان جو اپنا سب کو داؤ پر لگا کر دھرنا دینے آئیں گے۔جان اچکزئی کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن کے دھرنے سے متعلق میڈیا میں جو باتیں آ رہی ہیں کہ وہ ا تنے مہینوں کا راشن پانی لا رہے ہیں اصل میں اس تمام کے پیچھے کوئی اور کہانی چل رہی ہے۔مولانا فضل الرحمن سمجھتے ہیں کہ ان کی حد کیا ہے وہ اس کو کراس نہیں کریں گے۔جان اچکزئی نے مزید کہا کہ مولانا کا دھرنا صرف میڈیا کی حد تک ہی چیلنج ہے ورنہ یہ حکومت کے لیے کوئی بڑی بات نہیں۔ن جان اچکزئی نے مزید کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو لگتا ہے کہ مولانا اس پورے سیاسی منظرنامے پر ایک ہیرو کئے طور پر آئیں گے اوران کو یہ بھی شک ہے کہ مولانا کسی اور کہنے پر آ رہے ہیں اور ان کے کندھے کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔جان اچکزئی نے مزید کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ مولانا فضل الرحمن اسلام آباد تک پہنچ سکتے ہیں۔مولانا فضل الرحمن کی گرفتاری سے بھی فرق نہیں پڑتا۔جان اچکزئی نے مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے

:

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 