07:35 pm
نوجوان یوٹیوبر کی مولانا پر شدید تنقید

نوجوان یوٹیوبر کی مولانا پر شدید تنقید

07:35 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نوجوان یوٹیوبر قاسم ڈارنے سوشل میڈیا ویب سائٹ یوٹیوب پر ایک ویڈیو شئیر کی ہےجس میں وہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے پلان کیے گئے ممکنہ آزادی مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ یوٹیوب پر جاری کی گئی ایک ویڈیو میں قاسم ڈار کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمان کچھ عرصہ سے غائب تھے تو میں سمجھا کہ شاید جہاد کرنے کشمیر نکل گئے ہیں ،مارچ کا سن کر پتہ چلاکہ وہ تو ابھی یہیں ہیں اور اسلام آباد پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
اور وہ کہہ کیا رہے ہیں کہ موجودہ حکومت کی وجہ سے اسلام،پاکستان کی سلامتی کو خطر ہ ہے۔ اور عمران خان نے کشمیر کا سودا کر دیا۔اس نے کشمیر کا سودا کردیا جس نےکے اقوام متحدہ جا کر چیخ چیخ کر دنیا کو بتایا کہ کشمیریوں کا خون بہہ رہا ہے۔اور مودی ہندو انتہا پسندہے، دہشتگردہے۔اور دنیا بھر میں مسلمانوں کا خون بہایا جاتا ہے ا ن کے مذہبی جذبات کی توہین کی جاتی ہے۔اور کشمیرپر اس نے سودا نہیں کیا جس نے نواسی کی شادی پر بغیر ویزے کے مودی کو گھر بلالیا۔ اس نے سودا کر دیا جس نے فضائی راستے بند کردیے ،تجارت بند کردی۔اوردنیا کو جھنجھوڑنے میں ایک کردیے۔اس نے سودا نہیں کیا جو ہندوستان جا کر جندال سے ملالیکن حریت قیادت سے ملاقات نہیں کی۔ اورآپ تو خود آٹھ سال تک کشمیر کمیٹی کے چئیرمین رہے۔کبھی نام تک نہیں لیا کشمیرکا اور سودا عمران خان نے کر دیا۔آج کہہ رہے ہو تیس لاکھ لوگ اسلام آباد آئیںگے۔ ایسا کرو دس لاکھ پٹواری بھی ساتھ لے جائواوردس لاکھ جیالے بھی ساتھ لے جائواور کشمیر چلے جائو۔وہاںجا کر لڑو، میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہم آپ کو وزیر اعظم بھی بنائیں اور بنگلہ نمبر 22جس کےلئے آپ تڑپ رہے ہیں، لے کر دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں، اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

لائن لگا کر آٹا فراہم کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام کیلئے وبال جان ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت کو وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار