07:39 pm
کس منصوبے کی لاگت دس گنا سے زیادہ بڑھوا لی، خوفناک رپورٹ

اسلام آباد (آن لائن)وزارت پٹرولیم کے ذیلی اد ا ہ(آئی ایس جی ایس) کے سربراہ نے (تاپی) گیس منصوبہ کی فزیبلٹی رپورٹ کے نام پر 40ارب روپے کی مالی بدعنوانی،کرپشن اور بدیانتی کررکھی ہے اور اربوں روپے لوٹنے والے آئی ایس جی ایس کے ایم ڈی مبین صولت کو بچانے کیلئے وزارت پٹرولیم کے تمام افسران سرگرم ہیں۔میکڈونلڈ میں بطور کیشئیر کام کرنیوالے اور آئیسکو اکاؤنٹنٹ مبین صولت پیپلزپارٹی کی حکومت کیساتھ 460ارب روپے
جبکہ شاہدخاقان عباسی کے ساتھ ملکر 20ارب ڈالر کی کرپشن کرنے کے باوجود بھی اپنے عہد ے پر براجمان ہیں۔ذرائع کے مطابق ترکمانستان،افغانستان،پاکستان،بھارت اور چین کے مابین اربوں ڈالر کے تاپی گیس منصوبہ کے نام مبین صولت نے 40ارب سے زائد کی بدعنوانی کررکھی ہے اپنا تمام اعلی حکام کو اپنا مطیع بنارکھا ہے۔آئی ایس جی ایس 22سال قبل وجود میں آئی تھی اور آج تک ا یک منصوبہ کو بھی مکمل نہیں کیا تاہم گیس منصوبوں کے نام پر اربوں روپے کی کرپشن کی گئی ہے۔تاپی منصوبہ کے نام پر فزیبلٹی سٹڈی پر226ملین ڈالر من پسند کمپنی پر نچھاور کئے گئے اس بھاری مالی بدعنوانی پر 226ملین ڈالر لاگت 10گنا زیاد ادائیگی ہوئی ہے حالانکہ اس سٹڈی کے نام پر صرف اور صرف 26ملین ڈالر لاگت تھی۔نیب حکام بھی اس کرپشن کی اعلی پیمانے پر تحقیقات کررہے ہیں اور فزیبلٹی کے نام پر40ارب کی تمام متعلقہ دستاویزات کا جائزہ لے رہے ہیں

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار