07:44 pm
ارشاد بھٹی نے مولانا فضل الرحمان کی ناکامیوں کی لمبی فہرست گنوا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار ارشاد بھٹی جے یو آئی کے سربراہ مولانافضل الرحمان کی ناکامیاں گنواتے گنواتے رونے لگ گئے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام کے دورا ن مولانا فضل الرحمان کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے اچانک خاتون اینکر سے ٹشو پیپرمانگ لیا اور کہا کہ اگر ٹشو ہے تو مجھے دے دیں کیونکہ مجھے آنسو آگئے ہیںپھر اچانگ بناوٹی روہانسی آواز نکال کرکہنے لگے مولانا فضل الرحمان ابھی پتہ نہیں کدھر ہیں،مجھے بڑا دکھ ہے میرے مولانا مشرف ، زرداری ، نوازشریف کی اقتدار کے مزے لوٹنے کے بعد اچانک بنگلہ گاڑیاں ، لسیاں،سپانسرڈ دورے تنخواہیں ختم ہوگئے،آپ اندازہ کریں ایم ایم اے کو زندہ کرنے کی کوشش کی ،ناکامی، فاٹاکا انضمام روکنے کی کوشش کی ناکامی،الیکشن لڑے ناکامی،سب جعلی سب نقلی، نہ کھیڈاں گے نہ کھیڈن دیاں گے کی کوشش ناکامی، صدر بننے کی کوشش ،ناکامی،بیٹے کو ڈپٹی سپیکر بنانے کی کوشش ،ناکامی،نواز زرداری کو ایک ساتھ بٹھانے کی کوشش ناکامی،اسمبلیوں سے استعفے ناکامی،اے پی سی کو مذہبی تڑکا لگانے کی کوشش ،ناکامی،ملین مارچ ناکامی، مولانا صاحب آپ کدھر ہیں۔وہ اے پی سی آنیاں جانیاں، وہ اے پی سی بڑھکیں

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں نے 2نمبری میں سب کوپیچھے چھوڑ دیا،پنشن فراڈ سکینڈل

مفتی قوی کی حرکتوں کے بعد خاندان کاشدیدردعمل سامنے آگیا

براڈ شیٹ اسکینڈل،عظمت سعید پر اپوزیشن کے اعتراضات مسترد

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب