08:28 pm
سینئر صحافی ہارون الرشید نے وزیر اعظم کو پیشگی آگاہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سینئر صحافی وتجزیہ کار ہارون الرشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس ایک خبر ہےجلد کہ اُس کی تصدیق ہو جائے گی۔ خبر تحریری طور پر کوئی تحریر تو نہیں ہے لیکن وقت اِس کو درست ثابت کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی وزیراعظم بننے کے لیے اندرون و بیرون ملک لابنگ کر رہے ہیں۔اور بیرون ملک لابنگ کا جن کو پتہ چل سکتا تھا اُنہیں اِس کا پتہ چل گیا ہے جس کے بعد اب شاہ محمود قریشی کا وزیراعظم بننا تو بہت مشکل ہے لیکن اِس سے صورتحال کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ میں ایک بات پھر دہرا دیتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کچی اور گیلی زمین پر پاؤں نہیں رکھتے
۔ہارون الرشید کا یہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس کے بعد مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کو لے کر نئی قیاس آرائیاں اور چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں۔کچھ مبصرین کے مطابق ہارون الرشید کے اس بیان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے آزادی مارچ اور دھرنے سے حکومت متزلزل ہونے والی ہے اور حکومت کے اندر پیدا ہونے والی اس بے چینی کے پیچھے کسی حکومتی رکن کا ہی ہاتھ ہو گا ۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے دھرنے میں شرکت کی یقین دہانی نہ کروائے جانے کے باوجود بھی سولو فلائٹ لی اور 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کا اعلان کر دیا ، ان کے اس قدر پُر اعتماد انداز کے پیچھے ضرور کوئی نی کوئی بات ہے جو فی الوقت راز ہے لیکن ممکنہ طور پر وقت آنے پر اس راز سے پردہ اُٹھ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

عدالت نے حسان نیازی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا

سازشی سائفر میں ناکامی ، عمران خان کا یوٹرن  ،امریکا  تعلقات  بحالی کیلئے  لابنگ فرم سے معاہدہ   کرلیا

روزہ نیلامی میں حکومت نے 1141 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے،اسٹیٹ بینک

13 کا ٹولہ تباہی  کی علامت  ،نگران حکومت کی  کوئی حیثیت نہیں، پاکستان میں کٹھ پتلی تماشہ لگا ہوا ہے، شیخ رشید احمد

امریکی کانگریس میں 23 مارچ  کو یوم پاکستان منانے کی قرارداد پیش کردی گئی

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو  آئینی بحران سے بچا لیا  ، مریم اورنگزیب

آئی  ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا،سبسڈی نہیں  ، غریب  کیلئے  فیول سستا کر رہے ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

اکتوبرتک انتخابات ملتوی کرکے ای سی پی آئین سےکھلےانحراف کا مرتکب ہواہے،عمران خان کا انکشاف

یوم پاکستان ، خصوصی تقریبات کا انعقاد،ملک و ملت کے لیے خصوصی  دعائیں ،سیمینار زکا اہتمام   سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ہم نے   چیلنجز کو نظر نہیں کرنا  ،23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا عہد ساز دن ہے، وزیر اعظم   شہباز شریف کا خصوصی پیغام

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور