08:36 pm
فضل الرحمن کے مارچ کی کال نے بنی گالہ گروپ کی نیندیں حرام کردی ہیں،عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فیاض چوہان صاحب پہلے میگھا اور نرگس کو حج کرائیں پھر فضل الرحمن کی فکر کریں۔فیاض چوہان صاحب سیاست آپ کے بس کی بات نہیں آپ کسی سیکنڈری بورڈ میں کلرک بھرتی ہو جائو۔سیکنڈری بورڈ میں کلرک بھرتی ہونگے تو آپ کے بچے ہر سال اول آئیں گے۔فضل الرحمن ہر رات آپ کے لیڈر کے خواب میں آتا ہے ان سے آپ پر بھی ڈرنا واجب ہے۔نئے پاکستان میں فضل الرحمن کا دھرنہ حرام اور عمران خان کا دھرنہ حلال ہے
۔پاکستان میں دھرنوں کی موجب جماعت کی طرف سے دھرنے کی مخالفت باعث حیرت ہے۔فضل الرحمن کے مارچ کی کال نے بنی گالہ گروپ کی نیندیں حرام کردی ہیں۔دھرنے کیلئے کنٹینر اور بریانی دینے کا وعدہ کرنے والے پھر یوٹرن لے رہے ہیں۔ عمران خان کی ناکام ٹیم نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکرکھڑا کردیا ہے۔نوازشریف نے پانچ سالوں میں ملکی کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا۔مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری کا فیاض چوہان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں کہانا اہل ،نالائق اور کم ظرف ٹولے نے ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالا ہے۔ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت پاکستان کو تجربہ گاہ بنادیا گیا ہے۔اناڑی اور نابالغ سیاستدانوں نے ملکی سلامتی بھی دائو پر لگادی ہے۔اگر یہ حکومت مزید ایک سال رہی تو معیشت کا دوبارہ اپنے پائوں پر کھڑے ہونا ناممکن ہو گا۔

تازہ ترین خبریں

بڑے پیمانے پر موسمیاتی تبدیلیاں ،دنیا  ایسے مقام پر پہنچنے کے قریب ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں،  اقوامِ متحدہ رپورٹ

پاکستان تحریک انصاف کو مینار پاکستان پر جلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لائن لگا کر آٹا فراہم  کرنے کا حکومتی اقدام ،عوام  کیلئے وبال جان  ،سیل پوائنٹ پر پھگدڑ ،8 خواتین شدید زخمی ہوگئیں

ای سی سی اجلاس، کویت پٹرولیم کیلئے 27ارب کی ضمنی گرانٹ منظور

سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مرکزی تقریب منسوخ

اب وکٹ اٹھا کر بھاگو مت، مقابلہ کرو،ایسا   قدم نہ اٹھائیں جس سے سیاسی بحران بڑھے ، فواد چوہدری کی حکومت پر تنقید

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب ، امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر بحث ہوگی

الیکشن ہوں گے یا جوڈو کراٹے ، ملک کی بقاء انتخابات میں ہی ہے، شیخ رشید احمد کی حکومت  کو  وارننگ

سحر وافطار کے دوران بجلی بلاتعطل فراہم کی جائے  گی ، وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت

کپتان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کو 23 مارچ کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا

مہنگائی کا طوفان، نان بائی بھی میدان میں آگئے ، روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا اعلان

پاکستان میں معاشی بحران، روس کی بڑے تعاون کی پیشکش سامنے آگئی

پاکستان میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر امریکہ کا موقف بھی سامنے آگیا

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار