09:20 pm
عدالتی حکم پرنوکری گنوانے والے ابصار عالم کو مکافات عمل کا سامنا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چند روز قبل عدالت کے حکم پر نواز شریف دور میں تعینات کیے گئے چئیرمین پیمرا ابصار عالم کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انھیں تنخواہیں اور مراعا ت واپس کرنے کا حکم دیا گیا۔جس کے بعد سینئر صحافی اور تجزیہ کار خاور گھمن نے ابصار عالم کے ڈاکٹر شاہد مسعود کے بارے میں کہے ہوئے ماضی کے الفاظ پر مبنی ایک ویڈیو شئیر کردی جس میں انھوںنے کہا تھا کہ ڈاکٹر شاہد مسعود نے صحافت کا استعمال کرکے ایک سرکاری نوکری حاصل کی۔ یہی فرق ہوتاہے
ایک صحافی اور ایک بہروپیے میں۔ خاور گھمن نے شئیرکی گئی اس ویڈیو کے ساتھ ہی لکھا۔ یاد ماضی عذاب ہے یا رب ۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے