09:21 pm
،ہندوستانی مسلمانوں کوجرمنی میں یہودیوں کی طرح چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹجونے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہاکہ عالمی برادری 220ملین مسلمانوں کے سانحے کے لیے تیاررہے۔انہوں نے کہاکہ معاشی دلدل بھی پھنسی بھارتی حکومت معاملےسے توجہ ہٹانے کے لیے بڑے پیمانےپرمسلمانوں کاقتل عام کرے گی
اورآنے والے وقت میں مسلمانوں کوقربانی کے بکروں کی طرح ذبح کیاجائےگاجس طرح ہٹلرنے جر منی میں یہودیوں کے ساتھ کیاکیونکہ بڑھتے ہوئے معاشی بحران کوحل کرنےکے لیے بی جے پی کے پاس کوئی لائحہ عمل نہیں ہےاورصورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہے۔سابق بھارتی جج مرکنڈ ے کاٹجونے مقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل 370کے خاتمےپربھی شدیداعتراضات اٹھائےاورکہاکہ بھارت نےمقبوضہ کشمیرسے اس کی خصوصی حیثیت چھین لی۔انہوں نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاکہ نئی دہلی نےمقبوضہ کشمیرمیں جوبیج بویاہے گوریلاوارکی صورت میںبڑے پیمانے پراس کی فصل اگےگی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا