09:45 pm
ریلوے مسافروں نے شیخ رشید کی کاکردگی کی قلعی کھول ڈالی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید ہیں جو آئے روز میڈیا پر آکر اپنی کارکردگی کی زبانی جمع خرچ اور کامیابیاں گنواتے رہتے ہیں تو دوسری جانب مسافر ہیں اوراپنی پریشانیوں کا رونا روتے رہتے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پرنشرہونے والے ریلوے مسافروں کے سروے نے محکمے کی کاکردگی ،ٹرینوں اور ریلوے سٹیشنوں کی ناگفتہ بہ حالت اور مسافروں کی خجل خواری کا پتہ چلا لیا۔ سرو ے کے دوران مسافروں کا کہناتھا کہ کراچی سے لاہور آنے اور جانے والی ٹرینوں کا تاخیر سے آنا معمول بن چکا ہے۔ شیخ رشید سے باتیں جتنی مرضی کروا لولیکن انھیں گھنٹوں تاخیر سے آنے والی ٹرینوں کی شاید خود بھی خبر نہیں ہے۔
مسافروں نےمزید کہا کہ ٹرینوں کے اندر پنکھے تک نہیں ہیں جن سے گرمی میں گھنٹوں کا سفرعذاب بن جاتا ہے۔ ٹکٹ کےلئے جائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ٹکٹ جاری کرنےو الا ہی کائونٹر پر موجود نہیں ہے۔ کراچی کے ریلوے سٹیشن پر لگے گندگی کے انبار ایک اور بڑا مسئلہ ہیں جن سےمسافروں کو تعفن کا سامنا رہتا ہے۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو چاہیے کہ وہ چین سے نئی ٹرینیں منگوا نے کی بجائے پہلے سے موجود ٹرینوں کی ہی حالت زار کو درست کرلیں۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

لکی مروت تھانہ صدر پر دہشت گردوں کا حملہ ، ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید، ملزمان فرار

امریکی تحفظات کے باوجو د ،سعود ی  عرب  شنگھائی تعاون تنظیم  کا رکن بنے گا

توشہ خانہ کیس،عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور ،سماعت29 اپریل تک ملتوی

عدلیہ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی کی ٹائمنگ ٹھیک نہیں، لطیف کھوسہ

عدلیہ سے متعلق قانون سازی کا از خود نوٹس کیس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اعترازاحسن

پاکستان میں قانو ن کی حکمرانی نہیں ، ملک فسطائیت کی طرف دھکیل دیا، عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری