10:29 pm
 مودی نے بھارت کا چہرہ پوری دنیا میں بدل کر رکھ دیا ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے  کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقت ہیں۔ معاملات خراب ہوئے تو پوری دنیا کے لئے پریشانی ہو گی۔ معاملات پرامن طریقے سے حل کرنے کا خواہاں تھا لیکن بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے تک نریندر مودی سے بات نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیراعظم عمران خان سے امریکی سینیٹرز کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم نے مسئلہ کشمیر پر تعاون کرنے پر سینیٹرز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے بھارت کا چہرہ پوری دنیا میں بدل کر رکھ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک ایٹمی طاقت ہیں خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ معاملات خراب ہوئے تو دنیا کے لئے پریشانی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ میں تو معاملات پرامن طریقے سے حل کرنا چاہتا تھا لیکن بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خاتمے تک نریندر مودی سے بات چیت نہیں کی جا سکتی۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ طالبان افغانستان میں امن چاہتے ہیں جبکہ امریکہ بھی چاہتا ہے کہ افغانستان میں امن ہو۔ افغان امن عمل پر مرحلہ وار بات چیت ہونی چاہئے۔ امریکی سینیٹرز نے کہا کہ کشمیر اور افغان عمل آگے بڑھانے پر زور دیں گے۔ #/s#

تازہ ترین خبریں

بھارتی فوج کی ایل اوسی کے قریب آبادی پربلااشتعال فائرنگ ،پاک فوج کامنہ توڑ جواب

پیمرانے نجی ٹی وی کالائسنس معطل کرکے کتنے  لاکھ روپے جرمانہ کرڈالااورکیوں؟میڈیاکاگلاگھونٹ دینے والی خبرآگئی

پاکستان کے اہم شہر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ باپ نے بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی

قومی بچت کی سکیموں پراب کتنامنافع ملے گا؟نیااعلان سامنے آگیا

’’دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں ‘‘ پرویز مشرف کی والدہ کی تدفین کون سے ملک میں کی گئی ؟

غریب اور کم آمدن افراد کیلئے زبردست خوشخبری وزیراعظم عمران خان نے احکامات جاری کر دیے

۔۔پاکستانی مدرسے کے طالب علم سے شادی کے لیے 20 سالہ ازبک دوشیزہ پاکستان پہنچ گئی

متعددبچوں نے سکول چھوڑ دیا۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

احتساب عدالت نےخواجہ آصف کوجیل بھجوا دیا

 شیخ رشید کا پاکستان کوسٹ گارڈز ہیڈ کوارٹر ز کا دورہ

نیب کے سابق عہدیدار سے تحقیقات کرانا براڈ شیٹ سے بڑا فراڈ ہے،مریم اورنگزیب

وفاقی پولیس میں تقرری وتبادلے،نوٹیفیکیشن جاری

براڈ شیٹ کا ہرصفحہ سیاسی لٹیروں کی کرپشن کی کہانی ہے،فردوس

وفاقی حکومت نے70ارب مالیت کے بڑےصحت بارے منصوبے کی منظوری دیدی،اسد عمر