12:40 pm
 کابینہ کی سب سے اہم ترین شخصیت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کو تاریخی دھچکا ، کابینہ کی سب سے اہم ترین شخصیت نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ، عمران خان کی جانب سے دیے جانے والے عہدے سے ناخوش ہو کر سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر کا وفاقی کابینہ میں شامل ہونے سے انکار۔ تفصیلات کے مطابق ملک کی ایک اور معروف ماہر معیشت نے وزیراعظم عمران خان کی کابینہ اور اقتصادی کونسل میں شامل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر نے اعلان کیا ہے
کہ وہ نہ تو وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں شامل ہوں گی، نہ ہی اقتصادی کونسل کا حصہ بنیں گی۔ ذرائع کے مطابق شمشاد اختر کو کئی ماہ قبل وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ مقرر کیا تھا۔تاہم شمشاد اختر نے اپنے عہدے کا چارج نہیں سنبھالا تھا۔ اب شمشاد اختر نے باقاعدہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دیے جانے والا عہدہ قبول نہیں کریں گی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق گورنر اسٹیٹ بینک مشیر برائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے عہدے سے خوش نہیں تھیں۔ ان کی رائے میں یہ محکمہ مکمل طور پر غیر فعال ہے اور وہ اس حوالے سے کچھ نہیں کر سکتیں۔ شمشاد اختر کسی دوسرے عہدے کے حصول کی خواہاں تھیں، تاہم وزیراعظم کی جانب سے انہیں کسی دوسرے عہدے کیلئے منتخب نہیں کیا گیا، اسی لیے انہوں نے اب کابینہ میں شامل نہ ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 