12:47 pm
پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین لازماً یہ کام کروالیں ورنہ بعد میں ہم ذمہ دار نہیں ہونگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے تمام سرکاری ملازمین لازماً یہ کام کروالیں ورنہ بعد میں ہم ذمہ دار نہیں ہونگے، حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کو خبردار کر دیا گیا ، ملازمین ملازمت اختیار کرتے وقت درست تاریخ پیدائش لکھوائیں بعد میں تبدیل نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ملازمین نوکری حاصل کرتے وقت درست تاریخ پیدائش درج کروائیں ورنہ بعد میں تبدیل نہیں ہو گی
۔سرکاری ملازمین کے جانے کے وقت درج تاریخ پیدائش ہی حتمی تصور کی جائے گی۔محکمہ خزانہ نے تاریخ پیدائش درست کروانے لے لیے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔سرکاری ملازمین کے جوائننگ کے وقت درج تاریخِ پیدائش ہی حتمی تصور کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

 افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہوتی رہی ہے اور اب بھی ہورہی ہے، ہمیں اسے روکنا ہوگا۔ معید یوسف

 ن لیگ کی قیادت آج کل ملک دشمن لوگوں سے ملاقاتوں میں لگی ہوئی ہے۔ غلام سرور خان

مسلم لیگ (ن)اور پیپلزپارٹی کا آزاد کشمیر میں وزیر اعظم ، سپیکراورڈپٹی سپیکر کےلئے مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں میں سے تین پر تحریک انصاف جیت گئی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی میچ ۔۔۔ ٹاس سے پہلے پیچ روک دیا گیا 

آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کے احکامات کی خلاف ورزیوںکے بعد آپ نے آج ایک نیا یوٹرن لیا۔مریم اورنگزیب 

وزیراعظم عمران خان نے کورونا ویکسی نیشن کے بغیر اسکول کھولنے کی مخالفت کر دی

افغانستان میں  طالبان کے ٹھکانوں پر امریکی طیارے کی بمباری۔۔۔

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا

 آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ ۔۔۔۔ دس سالہ بچی جھلس گئی

سندھ حکومت نے وفاق ‏سے فوری طور پرپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔

 پی پی 38 میں تحریک انصاف نےن لیگ کو گھر میں گھس ‏کر مارا۔فردوس عاشق اعوان

آزاد کشمیر جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں خواتین کی مخصوص پانچ نشستوں کا انتخاب مکمل۔۔۔ پی ٹی آئی نے میدان مار لیا 