01:43 pm
حکومت نے بہت صبرکر لیا، تحریک انصاف کے دھرنے پر لاٹھی چارج او ر آنسو گیس فائر کروادی جائے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یاد ماضی عذاب ہے یا رب ، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا ۔ آج مولانا فضل الرحمان کی ایک تقریر جو انہوںنے غالباً 2ستمبر 2014کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کی تھی کو سن کر اختر انصاری کا یہ عالمی شہرت یافتہ شعر بڑی شدت سے یاد آیا ۔ ان دنوں اسلام آباد تحریک انصاف کے دھرنے کا شکار تھا اور چہار سو اس دھرنے کو برداشت کرنے والی حکومت کے صبر و تحمل کے راگ الاپے جا رہے تھے ۔
مولانا بھی ان میں سے ایک تھے جن کی زبان ِ بے مثال سے ن لیگی حکومت کی برداشت کو سراہنے کے ساتھ ساتھ انہیں مشورہ دیا گیا کہ حکومت کو چاہئے کہ وہ طاقت کا استعمال کرتے ہوئے ڈنڈوں ، لاٹھیوں اورآنسو گیس کے ذریعے تحریک انصاف کے دھرنے کو منتشر کرے ۔ انہوںنے کہا کہ طاقت کے استعمال کا یہ مطلب نہیں کہ فوج آئے اور آکر گولیاں برسا دے، یہ کام تو بعد کے ہیں ، پہلے پہل لاٹھی چارج اور آنسو گیس سے کام لیا جائے ۔ وہ اجلاس میں شریک قابل صد احترام ساتھیوں کی اتفاق رائے سے بات کرتے ہوئے کہنے لگے کہ آج کے بعد یہ حکومت کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے کہ وہ ان جتھوں سے اسلام آباد کو پاک کر دیا جائے ۔ انہوںنے مزید کیا کہا ، وڈیو دیکھیں :

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری