02:21 pm
4سال کی بچی نے لاہور ہائیکورٹ کو اپنا فیصلہ بدلنے پر مجبور کر دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)4سال کی بچی نے لاہور ہائیکورٹ کو اپنا فیصلہ بدلنے پر مجبور کر دیا، جانتے ہیں کیا ہوا ۔۔۔ لاہور ہائیکورٹ میں چار سالہ بچی نور فاطمہ نے والدہ کے حوالے کرنے کا حکم سنانے پر باپ کے ساتھ جانے کیلئے چیخ و پکار شروع کر دی۔ بچی چیخ چیخ کر کہتی رہی کہ میں نے پاپا کے پاس جانا ہے۔ بچی کی چیخ و پکار پر فاضل عدالت نے والد اور والدہ کو پھر صلح کا موقع فراہم کر دیا۔ فاضل عدالت نے بچی کی چیخ و پکار سن کر کیس دوبارہ کال کر لیا۔
عدالت نے دونوں میاں بیوی کی رضامندی سے فریقین کو صلح کا موقع دیدیا۔ فاضل عدالت نے قرار دیا کہ بچی کے مستقبل کیلئے آپ دونوں اپنی رنجشیں ختم کر لیں۔ گلناز بی بی کی درخواست پر پولیس نے خاوند مبارک کو بچی سمیت پیش کیا۔ عدالت نے بچی کو پہلے والدہ کے حوالے کرنے کا حکم دیا مگر دوبارہ کیس کال کرنے پر فریقین کو صلح کا موقع دے دیا اور بچی کو والد کے ساتھ بھیج دیا۔ فاضل عدالت نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت پر آپ بچی کو لے کر عدالت میں پیش ہونگے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا