02:53 pm
اگلے مورچوں میں جا رہا ہوں،اگر زندگی رہی تو بات ہو گی وگرنہ خدا حافظ۔۔

اگلے مورچوں میں جا رہا ہوں،اگر زندگی رہی تو بات ہو گی وگرنہ خدا حافظ۔۔

02:53 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اسلم لودھی کا اپنے کالم " لانس نائیک تیمور اسلم" میں کہنا ہے کہ جمعہ کا دن تھا، نمازِ عشا کے بعد مساجد میں اعلان ہوا کہ کنٹرول لائن پر وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے پاک فوج کے جوان لانس نائیک تیمور اسلم جو شہید ہو گئے تھے ان کی نماز جنازہ والٹن روڈ لاہور کینٹ سے ملحقہ گراؤنڈ میں 10 بجےپڑھائی جائے گی۔ پاک فوج اور اس کے شہیدوں سے مجھے والہانہ محبت ہے۔یہی محبت مجھے ان شہیدوں کے گھروں تک لے جاتی ہے۔
اسلم لودھی لکھتے ہیں کہ جیسے ہی میں متعقلہ گراؤنڈ پہنچا تو ایک جمِ غفیر پہلے سے وہاں موجود تھا۔دور دور تک لوگ پھولوں کے ہار لیے شہید کی جسد خاکی کی آمد کے منتظر تھے۔اسلم لودھی شہید کی زندگی کے بارے میں بتاتے ہوئے کہتے ہیں کہ تیمور اسلم شہید والٹن روڈ کینٹ میں 1991ء میں پیدا ہوئے۔ جہاں ان کے والدین قیام پذیر تھے۔تیمور اپنے والدین کا سب سے بڑا ابیٹا تھا جب کہ اسی گھر میں ایک کی تین بہنیں اور ایک بھائی مبین بھی ہے۔تیمور نے میٹرک کا امتحان کینٹ ایریا کی مقبول ترین تعلیمی درسگاہ "قربان اینڈ سرویا ایجوکیشنکل ٹرسٹ" والٹن روڈ سے پاس کیا۔بعدازاں تعلیم کو خیر آباد کہہ کر فوج میں بھرتی ہو گئے۔وہ فوج سے اتنی محبت کرتے کہ جہاں کوئی بارودی فوجی نظر آتا تو اسے سیلوٹ کرتے۔ تیمور اسلم 2011ء میں فوج میں بطور سپاہی بھرتی ہو کر 12بلوچ رجمنٹ کا حصہ بنے۔بعدازاں یہ رجمنٹ وزیرستان چلی گئی جہاں کتنی بار لانس نائیک تیمور اسلم کا سامنا دہشتگردوں سے ہوا۔ہر مقابلے میں تیمور اسلم نے دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا۔9 ستمبر 2017ء کو وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔اللہ نے ایک بیٹی سے نوازا۔تیمور جب قبائلی علاقوں سے فون پر بات کرتا تو اپنی بیٹی کی آواز سنانے کی فرمائش کرتا۔ چند ماہ قبل انہیں وزیرستان سے کنٹرول لائن پر تعینات کیا گیا جہاں سے وادی لیپا کی جبار پوسٹ پر انہیں بھیج دیا گیا۔یہ وہ مقام پے کہ جہاں بھارتی فوج کے ساتھ روزانہ جھڑپیں ہوتی تھی۔اپنی شہادت سے ایک گھنٹہ قبل تیمور اسلم نے گھر فون کیا والدہ اور اہلیہ سے بات کی،اہلیہ سے مخاطب ہو کر کہا کہ اگلے مورچوں میں جا رہا ہوں،اگر زندگی رہی تو بات ہو گی وگرنہ خدا حافظ ۔یہ کہتے ہوئے تیمور اسلم بیس کیمپ سے وادی لیپا کی جبار پوسٹ کی جانب روانہ ہوئے۔جہاں فائرنگ کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا۔جس کا موثر جواب پاک فوج کے جوان دے رہے تھے۔اسی دوران دشمن کی جانب سے توپ خانے سے گولہ باری شروع ہو گئی۔اس گولہ باری میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوئے جن میں ایک تیمور اسلم بھی تھے۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی