03:42 pm
82سالہ بھکاری کی موت بعد لوگوں کی جھونپڑی کی تلاشی ،جانتے ہیں کتنی بڑی رقم ہاتھ لگ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں ایک بھکاری کی جھونپڑی سے سات لاکھ کی نقدی برآمد کر لی گئی۔ بھکاری کی ایک ٹریفک حادثہ میں موت ہو گئی جس کے بعد اس کی جھونپڑی کی تلاشی لی گئی۔ جھونپڑی کی تلاشی کے دوران بھکاری کی جھونپڑی سے سات لاکھ کی نقدی برآمد ہوئی جس نے سب کو حیران کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 82 سالہ برادی چند پننا رام جی آزاد عرف ''سادھو بابا'' گوونڈی اور مانخرد ریلوے سٹیشنز کے درمیان پٹڑی پار کرتے ہوئے ٹرین کے نیچے آ گیا۔
پولیس کے مطابق وہ راجستھان کے ایک گاؤں کے رہائشی تھا لیکن ایک عرصے سے ممبئی میں سکونت پذیر تھا
اور ریلوے اسٹیشنز پر بھیک مانگا کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق برادی چند پننا رام جی کی موت کے بعد جب تفتیش کا آغاز کیا گیا تو کچی بستی میں موجود ان کی جُھگیسے پونے دو لاکھ کی ریزگاری برآمد کی۔ یہی نہیں بینک میں فکسڈ ڈیپازٹ کی شکل میں آٹھ لاکھ 77 ہزار روپے جمع کروانے کی دستاویزات بھی وہاں موجود تھیں۔ پولیس افسر کے مطابق بھکاری کے گھر سے تقریباً ڈیڑھ لاکھ کے سکے ملے جن میں 50 پیسے، ایک روپے، دو روپے اور پانچ روپے کے سکے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے بینک میں 96 ہزار روپے بھی جمع پائے گئے ہیں۔ یہ ریزگاری ٹن کے ڈبوں، پانی کی ٹنکیوں اور جھونپڑی میں مختلف جگہ پر چھپائی گئی تھی۔ سادھو بابا کی موت کے بعد ان سے برآمد کی جانے والی دولت کے بعد کم و بیش پانچ افراد نے پولیس سے رابطہ کیا اور کہا کہ وہ ان کے وارث ہیں۔ لیکن پولیس نے کسی کو بھی سادھو بابا کی جھونپڑی سے برآمد ہونے والی نقدی دینے سے متعلق کوئی بھی فیصلہ دستاویزات کے ذریعے تصدیق ہونے پر ملتوی کر دیا۔ پولیس کے مطابق بھکاری کے دو بیٹے ہیں اور فکسڈ ڈپازٹ میں صرف ان کے بڑے بیٹے کا نام وارث کے طور پر درج ہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا