02:01 pm
عمران خان مستعفی ہوں اورملک میں نئے انتخابات کااعلان کیا

عمران خان مستعفی ہوں اورملک میں نئے انتخابات کااعلان کیا

02:01 pm


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن کی رہبرکمیٹی کااجلاس ہواجس میں عوامی نیشنل پارٹی نے جمعیت علمائے اسلام کے دھرنے کی حمایت کااعلان کردیا۔جے یوآئی ف کے رہنما ء اورسابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اکرم خان درانی نے کہاکہ عمران خان مستعفی ہوں اورملک میں نئے انتخابات کااعلان کیاجائے۔
اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ بہت ہوگیااب حکومت کومزیدوقت نہیں دے سکتے۔اگریہ حکومت مزیدرہی تواس ملک کی تباہی کے علاوہ کوئی اورعمل نہیں ہوگا۔حکومت کہہ رہی ہے کہ سٹیل مل کی نجکاری کریں گے پی آئی اے کی نجکاری کریں گےاب یہ خودکوبیچنےوالے ہیں۔

تازہ ترین خبریں