09:21 pm
ڈاکٹر نے وزیراعظم عمران خان کے کزن نوشیروان پر گندے انڈےپھینک دیئے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے کزن نوشیروان برکی پر انڈے پھینکنے والے ڈاکٹر کو ملازمت سے نکالنے کی سفارش کردی گئی ہے۔واقعے کی تفتیش کرنے والی خیبر ٹیچنگ اسپتال کی منجمنٹ کمیٹی نے ڈاکٹر ضیاالدین کوملازمت سے نکالنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بار بار بلانے کے باوجود وضاحت نہیں دی۔کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ڈاکٹر ضیا الدین نے 14 مئی 2019 کوچیرمین پالیسی بورڈ ڈاکٹر نوشیروان پر گندے انڈے پھینکے۔
ڈاکٹرضیا کو پہلے بھی نا مناسب رویے پر نوٹس بھیجے جاچکے ہیں۔تفتیش کاروں نے کہا سفارش کی ہے کہ ڈاکٹرضیا کو فوری طور پرملازمت سے برطرف کیا جائے۔دوسری جانب ڈاکٹر ضیاء الدین نے کہا کہ انہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ وزیرصحت کے غنڈوں نے تشدد کیا اورمیرے خلاف ہی ایف ائی ار کاٹی گئی۔خیال رہے کہ پانچ ماہ قبل خیبرٹیچنگ اسپتال پشاورمیں بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے دوران تلخ کلامی کے بعد مشتعل ڈاکٹر نے مبینہ طورپر وزیراعظم کے کزن ڈاکٹر نوشیروان برکی پر انڈے ماردیے تھے جس پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا اورڈاکٹر نوشیروان برکی کوبچاتے ہوئے وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ بھی زخمی ہوگئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی