10:26 pm
آزادی مارچ پر پیسوں کی بارش، فضل الرحمن احتجاج میں بھی پیسے کمانے والے پہلے سیاستدان بن گئے

آزادی مارچ پر پیسوں کی بارش، فضل الرحمن احتجاج میں بھی پیسے کمانے والے پہلے سیاستدان بن گئے

10:26 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئےسینئرصحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا کہ کچھ احتجاج ہوتے ہیں انصاف کے حصول اور عوام کی بہتری کے لیے۔ لیکن آج کل ہونے والے احتجاج لوٹ مار کا پیسہ بچانے کے لیے ، اقتدار میں حصہ لینے کے لیے اور مال پانی کمانے کے لیے ہو رہے ہیں۔ اب مولانا صاحب کے پاس بظاہر اقتدار نہیں ہے اور سرکاری مال پانی نہیں آ رہا۔دو سیاسی جماعتیں ہیں جن پر کھربوں روپے کا چارج ہے
اور جن پر بعض ڈیل اور ڈھیل دینے والے ریکوری نہیں ہونے دے رہے، اُن کے لیے دو چار ارب روپیہ بانٹنا ایسے ہی ہے جیسے ہمارے لیے دو چار سو روپیہ۔ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ مولانا صاحب کو پیسوں کی قسط پہنچ چکی ہے۔نہ صرف دو بڑی جماعتوں نے مولانا صاحب کو پیسے پہنچا دیئے ہیں بلکہ کچھ ایسے لوگ جو فراڈیے ہیں اور اربوں کھربوں روپے کی زمینوں کا ہاؤسنگ سوسائٹیز کے نام پر فراڈ کرتےہیں، انہوں نے بھی اِن ڈائریکٹ پیسے پہنچانے شروع کر دئے ہیں۔مولانا فضل الرحمان پہلے سیاستدان ہوں گے جو مارچ میں بھی پیسہ کما جائیں گے۔ ان کے پیسے لگیں گے بھی لیکن اس میں بھی مولانا صاحب کو منافع ہی ہو گا کیونکہ ان کو پیسے دینے والے بہت لوگ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیوروکریسی بھی چاہتی ہے کہ حکومت جلدی چلے جائے جس کا ذمہ دار میں عمران خان کی ٹیم کو قرار دوں گا جن کو انہیں منانا ہی نہیں آیا نہ وہ بیوروکریسی کو ہینڈل کر سکے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی عارف حمید بھٹی نے بتایا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کو پیسوں کی پہلی قسط کوٹ لکھپت جیل سے ہونے والے احکامات کے بعد پہنچ چکی ہے۔انہوں نے کہا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ کی ساری فنڈنگ کوٹ لکھپت سے آئے گی۔

تازہ ترین خبریں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

شوگر ملز فراڈ کیس ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

عوامی مقامات پر شرم ناک حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

چینی کی سرکاری قیمت میں پھر اضافہ، فی کلو قیمت بڑھا کر کتنی کر دی گئی؟

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

لاہور:ڈینگی کیسز میں تشویشناک اضافہ

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا

کراچی سرکلر ٹرین کا منصوبہ منظور کر لیا گیا