05:36 pm
پاکستان کے کن تین ممالک سے معاملات طے ہوگئے اوروہ پاکستان کوکیسے بچائیں گے

پاکستان کے کن تین ممالک سے معاملات طے ہوگئے اوروہ پاکستان کوکیسے بچائیں گے

05:36 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )فنانشل ٹاسک فورس کی جانب سے کچھ دن پہلے ایک رپورٹ جاری ہوئی تھی جس میں کہاگیاتھاکہ پاکستان نے چالیس پوائنٹس میں سے ایک پوائنٹ پوراکیاہے 26پوائنٹس پرجزوی عمل کیاہےباقی پوائنٹس پرپاکستان نے عمل نہیں کیاجس کے بعدبھارتی وزیردفاع راجناتھ سنگھ نےکہاکہ پاکستان بلیک لسٹ ہونے جارہاہےپاکستان کی جانب سے بھی ان خدشات کااظہارکیاگیاکہ بھارت ایف اے ٹی ایف کواستعمال کررہاہے ۔دفترخارجہ کے ترجمان نے کہاتھاکہ پاکستان بھارت کی سازشوں سے آگاہ ہوچکاہے
اوراب ہم بھارتی سازشوں میں نہیں آئیں گے،پاکستان نے ترکی چین اورملائشیاسے معاملات طے کرلیے ہیں اوریہ ممالک پاکستان کوایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ نہیں ہونے دیں گے۔ان تین ممالک کی سپورٹ سےپاکستان بلیک لسٹ کی کیٹیگری سےنکل آئے گا۔

تازہ ترین خبریں