10:38 pm
کم عمری میں 9 کتابیں لکھنے والی تین بہنیں  ہزاروں سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں

اسلام آبا د (آن لائن)تین کم عمرپاکستانی نڑاد امریکی بہنوں نے مل کر 9 کتابیں لکھ لیں جن کی ہزاروں سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے و الد حافظ ایاز صدیقی کے مطابق تینوں بہنوں نے کم عمری میں ہی لکھنا شروع کر دیا تھا، 20 سالہ صدف ، 16 سالہ ہدا اور 15 سالہ ملیحہ اپنے ہم عمروں کے لیے افسانوی ناولز لکھتی ہیں۔ایاز صدیقی کے مطابق 90 کی دہائی میں انہوں نے پاکستان کے شہر خانیوال سے امریکا، نیویارک شہر میں ہجرت کی تھی،
وہ ایک نجی اسکول کے استاد تھے، امریکا منتقل ہونے کے بعد انہوں نے اپنا پیشہ بدلا اور وکالت شروع کر دی تھی۔ایازصدیقی کا ’ کہنا تھا کہ یہ میرا خواب تھا کہ میں ناولز لکھوں، مگر مجھے اس کے لیے وقت نہیں ملا، مگر ا?ج میری بیٹیاں میرے خواب پورے کر رہی ہیں، تینوں بہنوں کی کتابیں ایمزون پر دستیاب ہیں۔بہنوں میں سب سے چھوٹی ملیحہ نے 2 کتابیں لکھی ہیں، پہلی کتاب انہوں نے ’دی ہارٹ آف ٹائم‘ 10 سال کی عمر میں لکھی تھی جبکہ صدف کا ایک ناول شائع ہو چکا ہے جس کا نام ’کراسنگ ریڈ لائٹس‘ تھا، صدف نے جب اپنا پہلا ناول مکمل کیا، ان کی عمر 14 سال تھی۔ ہدا پانچ ناولز کی مصنفہ ہیں جن کے ناولز فکشن، اسٹوڈیو فیچر فلم اور ٹیلی ویڑن سیریز کے لیے موزوں تھے۔تینوں بہنوں کا کہنا ہے کہ اْن کے والد انہیں اس کام میں مدد فراہم کرتے ہیں، ان کی تحریر میں نکھار لانے کا سہرا اْن کے والد کے سر جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی