10:42 pm
عمران خان کامیڈیکل چیک اپ کروایاجائے

عمران خان کامیڈیکل چیک اپ کروایاجائے

10:42 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماء شہلارضانے کہاہے کہ عمران خان ایک نفسیاتی آدمی ہیں جیسی باتیں وہ کرتے ہیں کوئی اوروزیراعظم نہیںکرتابلکہ پاگل آدمی کرتاہے عمران خان کوچیک اپ کرواناچاہیے۔نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہاکہ وزیراعظم سے کس نے کہاتھاکہ ایک کروڑ نوکریاں اورپچاس لاکھ گھروں کی بات کریں ۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم لوگوں کے چلتے ہوئے کاروبارکابیڑاغرق کرکے لنگرخانے کھول رہے ہیں میں ان لنگرخانے کھولنے کامذاق اڑارہی ہوں
،شہلارضاکاکہناتھاکہ ہم نے بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام شروع کیاتھالیکن اس وقت تحریک انصاف والے کہتے تھے کہ یہ لوگوں کوبھیک مانگناسکھارہے ہیں لوگوں کومچھلی نہ دیں بلکہ کانٹادیں اورمچھلی پکڑناسکھائیں اوراب یہ لنگرخانے کھول رہے ہیںانہوں نے کہاکہ عمران خان نفسیاتی آدمی ہیں وہ جیسی باتیں کرتے ہیں ایسی باتیں کوئی وزیراعظم نہیں کرتابلکہ پاگل آدمی کرتاہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی