11:02 am
کیا پاکستان بھارتی سکھوں کو خالصتان بنانے میں مدد فراہم کر رہا ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیا پاکستان بھارتی سکھوں کو خالصتان بنانے میں مدد فراہم کر رہا ہے ، برطانیہ نے بڑا راز فاش کر دیا ۔۔۔ برطانوی کمیشن نے پاکستان کو سکھوں کی الگ ملک خالصتان کیلئے جاری تحریک سے بری الذمہ قراردیدتے ہوئے کہاہے کہ خالصتان تحریک کے پیچھے پاکستان کاہاتھ نہیں ہے۔سکھ برادری کا خالصتان کامطالبہ اورشدت پسندی کے خلاف برطانوی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ خالصتان تحریک کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ نہیں ہے
۔سکھ بھارتی پالیسیوں س خوش نہیں ہیںاوربرطانیہ میں مقیم ہندوئوں اورسکھوں کے درمیان تنائو ہے۔ کمیشن کے مطابق اوورسیزسکھ کمیونٹی شناخت کے حوالے سے زیادہ متحرک ہے۔کمیشن کی رپورٹ میں جائزہ لیاگیاکہ بیرون ملک مقیم سکھ خالصتان کیلئے زیادہ متحرک ہیں اور گولڈن ٹیمپل حملے کے بعدعلیحدہ وطن کے مطالبے میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔ کمیشن نے کہا کہ سکھوں کی اکثریت علیحدہ ملک کاقیام چاہتی ہے جبکہ بھارتی حکومت اورمیڈیاکارویہ سکھ علیحدگی پسندی کوہوادے رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے