11:21 am
2014کے دھرنے میں کس نے جنرل راحیل کو حکومت سنبھالنے کا مشورہ دیا تھا

2014کے دھرنے میں کس نے جنرل راحیل کو حکومت سنبھالنے کا مشورہ دیا تھا

11:21 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)2014کے دھرنے میں کس نے جنرل راحیل کو حکومت سنبھالنے کا مشورہ دیا تھا ، پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ (ن) در اصل نومبر کا انتظار کیوں کر رہی ہے ، حکومت کو بہت بڑے خطرے سے اآگاہ کر دیا گیا ۔۔۔۔ سینئر ملکی صحافی اور تجزیہ کار صابر شاکر نے اپنے ایک کالم میں دھرنا سیاست اور اس کی تاریخ کے حوالے سے کچھ حیران کن باتیں کی ہیں۔کالم میں وہ لکھتے ہیں کہ مسلم لیگ(ن) کے سابق دور حکومت میںچئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان انتخابی دھاندلیوں پر نوازشریف جبکہ سربراہ پاکستان عوامی تحریک علامہ طاہر القادری ماڈل ٹائون سانحے کےخلاف احتجاج کررہے تھے۔
حکومت تو حکومت ، اتحادی جماعتیں اور خود اپوزیشن جماعتیں بھی اس دھرنے کےخلاف ڈٹ گئےاوردھرنے والوں کے بارے میں ہر طرح کی باتیں کہیں۔ ایسے میں طاہر القادری نے سابق آرمی چیف جنرل راحیل کو ملک کا اقتدار سنبھالنے کا مشورہ دیا۔ تاہم جنرل راحیل نے اس پیشکش کو مسترد کرتے ہوئےانھیں شہبازشریف کے استعفے اور ماڈل ٹائون سانحے کے ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی پیشکش کی تھی۔لیکن عمران خان نے اسے ماننے سے انکار کر دیا تھا۔طاہر القادری نے اپنا دھرنا از خود ختم کیا تاہم عمران خان کھلاڑیوں کو لے کر ڈٹے رہے ۔سانحہ اے پی ایس ہو گیا اور وہ دھرنا بھی ختم کرنا پڑ گیا۔اگرچہ پاور پلئیرز کے تقسیم ہوجانے کی وجہ سے دھرنے سے حکومت ختم نہیں ہوئی لیکن اس کی بنیادیں ہل گئی تھیں۔ اب صورتحال یہ ہے کہ فضل الرحمان سے بالکل صبر نہیں ہورہا اور وہ اسلام آباد آنا ہی چاہتے ہیں لیکن ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتیں انھیں کہہ رہی ہیں کہ وہ صرف نومبر تک کا انتظار کر لیں۔ حالانکہ نومبر بھی اب چند ہی دن دور رہ گیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ کوئی اور بھی پاور پلئیر گیم میں شامل ہو گیا ہے اور نومبرمیں ضرور کچھ ہونے والا ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی