11:43 am
حکومت نے پاکستان کے اہم مقام پر نیا شہر تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے پاکستان کے اہم مقام پر نیا شہر تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا

11:43 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پاکستان کے اہم مقام پر نیا شہر تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، اس شہر کی خصوصیات کیا ہونگی ، جان کر پر پاکستانی وہاں رہنا چاہے گا ۔۔۔ حکومت کا سمندری جزیرے پر نیا شہر آباد کرنے پر غور، کراچی شہر اور پورٹ قاسم کے دائرہ اختیار میں آنے والے جزیروں پر سرمایہ کاروں کی مدد سے رہائشی تعمیرات کی جائیں گی۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے چین جانے سے قبل بنڈال جزیرہ کراچی اور نیوبلیو ایریا اسلام آباد کے مجوزہ ترقیاتی منصوبے کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس طلب کیا تھا۔پیر کو ہونے والے اس اجلاس میں وزیربرائے سمندری امور سید علی حیدر زیدی، ایس اے ایم پی ایم ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان،
چیئرمین بی او آئی زبیر گیلانی، چیئرمین نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی لفیٹنٹ جنرل ( ریٹائرڈ )انور علی حیدر اور دیگر سنیئر آفیسرز نے شرکت کی تھی۔ اجلاس میں کراچی شہر اور پورٹ قاسم کے دائرہ اختیار میں آنے والے جزیروں کے آس پاس کے علاقوں کی ممکنہ ترقیوں کا تفصیلی منصوبہ بھی زیربحث آیا تھا۔وزیراعظم کو ایک مرحلہ وار ترقیاتی منصوبہ پیش کیاگیا جو پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار سرمایہ کاروں کو معیاری رہائش اور بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے تیار کیاگیاہے۔ بلیو ایریا کی ڈویلپمنٹ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں اس بات پر بطورخاص توجہ مرکوز رہی ہے کہ غیرملکی سرمایہ کاروں کو ایسے علاقوں کی ترقی کیلئے مراعات کی پیش کی جائیں تاکہ دارلحکومت کے ذیادہ گنجان آباد علاقوں کے علاوہ ہائی رائیز عمارتوں پر زیادہ توجہ دی جائے تاکہ شہر کے ایک ہی طرف پھیلائو سے نمٹا جاسکے۔ وزیراعظم عمران خان نے ان تجاویز پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی کی رہائشی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے بلند وبالا عمارتوں کی تعمیر ہماری ترجیج ہونی چاہیئے۔ اس سلسلے میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو سہولتیں دینے میں بہتریاں لانے کی کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

بڑا طوفان آنے والاہے۔۔ پاکستان نے طوفان کا نام ۔۔گلاب ۔ رکھ دیا۔۔ شدید بارشیں ہوں گی۔۔ بڑی خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

انسان کے بھیس میں چھپے شیطان۔۔ 12سالہ بچی سےاجتمای۔۔ز ی ا دتی ۔۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ملک بھر میں آج رات 10 بجے سے کل صبح 8 بجے تک نادرا سینٹرز بند رہیں گے

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

ان طلبا وطالبات کو کالجز اور یونیورسٹیز میں داکلہ نہیں ملےگا۔۔ وزیرتعلیم نے بچوں اور والدین پر بجلیاں گرادیں

شوگر ملز فراڈ کیس  ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

شوگر ملز فراڈ کیس ۔۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بڑا ریلیف مل گیا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

یوٹیوب کے کروڑوں صارفین کیلئے اچھی خبر وہ فیچر آگیا جو اب تک دستیاب نہیں تھا

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

حکومت ایک سال اور رہی تو ملک کو مزید پیچھے لے جائے گی ،رانا ثنااللہ

عوامی مقامات پر شرم ناک  حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

عوامی مقامات پر شرم ناک حرکات۔۔سزا ملنے کے بعد نوجوان جوڑے نے کیا کیا؟ جانیں

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

اللہ ہی معاف کرے۔۔جواں سال بیٹی نے بوڑھے باپ کے ساتھ ایسا شرمناک کام کیا کہ ہرکوئی کانپ اٹھا،تفصیلات جان کر آپ بھی رو پڑیں گے

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی پنجاب کی صوبے بھر میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد گرفتار

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی۔۔موقعے سے فائدہ اٹھائیں ۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر ۔۔

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

آج بادل کہاں کہاں برسیں گے اورکہاں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

خوبصورت ترین اداکارہ شادی کی پیشکش ۔ ساڑھے آٹھ کروڑ روپے کی بھی آفر کر دی۔۔ یہ پیشکش کس اہم شخصیت نے کی؟جانیے تفصیل

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی

لاہور میں ڈاکوؤں کا نیا ریکارڈ ۔۔ 2ارب روپے کی چوریاں۔۔۔ بزدار سرکار سوتی رہی ۔۔عوام لٹ گئی