07:21 am
کیا آپ جانتے ہیں کہ معروف انور مسعود کے بیٹے پاکستان کی کونسی انتہائی معروف شخصیت ہیں

کیا آپ جانتے ہیں کہ معروف انور مسعود کے بیٹے پاکستان کی کونسی انتہائی معروف شخصیت ہیں

07:21 am

اسلام آباد (احمد ارسلان ) پاکستانی معروف شخصیات کے بارے میں اکثر لوگوں کو تجسس ہوتا ہے کہ ان کا لائف سٹائل کیسا ہے ، وہ عمومی زندگی کیسے گزارتے ہیں ، ان کے بچے کون ہیں او رکیا کرتے ہیں، یہ سب باتیں عمومی طور پر ہر پاکستانی ہی جاننا چاہتا ہے ۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک خبر گردش کر تی رہی
کہ پاکستان کے معروف سینئر صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود ، معروف مزاح نگار اور شاعر انور مسعود کے بیٹے ہیں تاہم جب ہم نے اس پر ریسرچ کی تو پتہ چلا کہ یہ خبر غلط ہے ڈاکٹر شاہد مسعود کے والد انتقال کر چکے ہیں جبکہ انور مسعود کے بیٹے معروف صحافی و میزبان عمار مسعود ہیں ۔

تازہ ترین خبریں