01:42 pm
جانتے ہیں یہ آج پاکستان کی کون سی انتہائی معروف شخصیت ہے جسے بچہ بچہ جانتا ہے

اسلام آباد (احمد ارسلان) بچپن کی باتیں کسے یاد نہیں ہونگی ، سردیوں کی راتوں میں لحافوں میں گھس کر پہلے خود کو گرم کرنا اورپھر مونگ پھلیاں چھیلتے ہوئے یا تو ایک ایک کرکے کھاتے جانا یا پھر ایک ساتھ چھیل کر ان کے دانے اپنی جیبوں میں ٹھونس کر نانی امی یا دادی امی سے کہانیاں سننا اور بہن بھائیوں کیساتھ گپیں مارنا ،
ان سے بجھارتیں بوجھنا ، آج کی جنریشن یہ سب شاید نہ جانتی ہو مگر اکثریت نے اس وقت کو خوب انجوائے بھی کیا ہوگا اور اس دور کو یاد بھی کرتے ہونگے ۔ آج انہیں بچپن کی یادیں کو تازہ کرنے کیلئے ہم نے اپنے قارئین سے اوپر دی گئی تصویر کے بارے میں پوچھا ۔ قارئین زرا غور سے دیکھیں تو پہچان لیں گے کہ تصویر میں موجود بچہ کون ہے ، یوں تو آنکھوں کو زرا غور سے دیکھنے پر معلوم ہو جائے گا تاہم اگر آپ پھر بھی نہیں پہچان سکے تو جناب یہ ہیں آپ سب کے پسندیدہ پاکستان کے انتہائی معروف صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود ۔ ۔!

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی