02:45 pm
’’ملک کے سب سے بڑے تربیلا ڈیم کے تمام جبکہ منگلا کے بیشتر پاور ہاوسز بند ہوگئے‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے سب سے بڑے تربیلا ڈیم کے تمام پاور ہاوسز بند ہوگئے، پانی کا اخراج بند ہونے سے تربیلا پاور ہاؤس سے بجلی کی فراہمی بند ہوئی، بجلی کا شارٹ فال پوراکرنے کیلیے بند پڑے تھرمل پاور ہاؤس چلانے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق پاور ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں بجلی کے شارٹ فال میں اضافہ ہوگیا ہے۔پانی کے ذخائر میں کمی کے باعث تربیلا ڈیم اور منگلا ڈیم سے پانی کا اخراج مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
پانی کا اخراج بند کرنے کے باعث تربیلا ڈیم کے تمام پاور ہاوسز بند ہو گئے ہیں۔ جبکہ منگلا ڈیم کے بیشتر پاور ہاوسز بھی بند ہو گئے ہیں۔ تربیلا ڈیم اور منگلا ڈیم سے بجلی کی ترسیل میں کمی کے باعث ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافے کے باعث شارٹ فال پوراکرنے کیلیے بند پڑے تھرمل پاور ہاؤس چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاور ڈویژن کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ جوں ہی تھرمل پاور ہاؤسز سے بجلی سسٹم میں شامل ہوگی تو لوڈ شیڈنگ کم ہوجائیگی۔

تازہ ترین خبریں

انگلینڈ نے پاکستان کوجیت کے لیے کتنے رنز کاہدف دیدیا،شائقین کرکٹ کے لیے کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

آج کے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران گراؤنڈ میں اچانک سانپ آگیا، کھلاڑیوں نے کھیل روک دیا، ویڈیو وائرل

میچ کے دوران بھگڈر سے 174 افراد ہلاک،کتنے افراد زخمی ہوگئے ،کھیل کے میدان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

’عمران نیازی کو اتوارکو بھی ضمانت مل گئی،کیا یہ سہولت دیگر پاکستانیوں کیلئے بھی ہوگی؟‘

حکومت کےلیے نئی مشکل کھڑی ہوگئی ،کسانوں کے بعد اب کس نے احتجاج کااعلان کردیا،وفاقی دارالحکومت سے بڑی خبرآگئی

عمران خان آج بھی ملک کاوزیراعظم۔۔۔باہرنکلو عوام۔۔شیخ رشید نے بڑی بات کہہ دی

دکان جل رہی تھی، مگر نماز نہیں چھوڑی ۔۔ نوجوان دکاندار کے ایمان نے مسلمانوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا، تصویر وائرل

سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڑ کی گاڑی کوحادثہ،چیف جسٹس اب کہاں اورکس حال میں ہیں ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

پوری کابینہ مستعفی ہوگئی، وجہ کیا بنی؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

قبر پر سیاہ چادر اور یہودی جملے لکھے ہیں ۔۔ حضرت داؤدؑ کی قبر مبارک، جہاں یہودی اور مسلمان ایک ساتھ جاتے ہیں

امپورٹڈ حکومت دھمکیاں دینے کے بجائے جیل میں ڈال ہی دو، عمران خان

سندھ یونیورسٹی جامشورو کی طالبہ کے قتل کا معمہ حل،کون ملوث نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

آخری اورفیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ ،ٹاس پاکستان نے جیتایاانگلینڈ نے ؟جانیں اس خبرمیں

مندر سے واپسی پر ہندو یاتریوں کی گاڑی تالاب میں گرگئی،کتنے افرادہلاک ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی