04:13 pm
دنیا کی بڑی کمپنی نے پاکستانیوں کیلئے نئی گاڑی متعارف کروانے کا اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورین کار ساز کمپنی ’ہنڈائی ‘ کئی سال بعد پاکستانی مارکیٹ میں واپس آئی ہے اور اس بار نشاط گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری شروع کی ہے۔ کمپنی اب تک دو گاڑیاں ’ایس یو وی سانٹا فے‘ اور ایم پی وی گرانڈ سٹاریکس‘ متعارف کروا چکی ہے اور اب ایک نئی گاڑی لانچ کرنے جا رہی ہے۔
اس نئی گاڑی کے متعلق کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک ’ٹیزر‘ جاری کیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ’ہنڈائی نشاط موٹرز‘ اس بار اپنے کسٹمرز کے لیے کچھ خاص لا رہی ہے۔اس ٹیزر میں 8اکتوبر کی تاریخ دی گئی ہے جو ممکنہ طور پر اس نئی گاڑی کو مارکیٹ میں متعارف کروائے جانے کی تاریخ ہےویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق یہ ایس یو وی ہنڈائی ٹکسن حال ہی میں پاکستان کی سڑکوں پر پہلی بار دیکھی گی ہے اور ممکنہ طور پر یہی وہ نئی اور خاص گاڑی ہے جو کمپنی اپنے صارفین کے لیے متعارف کروانے جا رہی ہے۔یہ گاڑی اپنے ڈیزائن کے لحاظ سے ہنڈائی کی پہلے آنے والی گاڑیوں سے یکسر مختلف ہے۔تاہم اس کے انجن کی طاقت اور دیگر فیچرز کا علم اس کی لانچنگ کے بعد ہی ہو سکے گا۔ قبل ازیں ہنڈائی جو گاڑیاں متعارف کروا چکی ہے وہ 2.0اور 2.4جی ڈی آئی 4سلنڈر انجنوں کی حامل ہیں اور 161ہارس پاور طاقت پیدا کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کی موثر اقتصادی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، شفقت محمود

 حاملہ خواتین بھی کورونا ویکسین لگواسکتی ہیں۔ڈاکٹر فیصل سلطان

انسداد دہشتگردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی  علی وزیر پر فرد جرم عائد کردی۔

انگلینڈ کا دورہ پاکستان کے انکار پر دکھ ہوا. چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ 

 ملکی سربراہ کو ملنے والے تحائف ماضی کی طرح غائب نہیں ہوتےبلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے جاتے ہیں۔ شہباز گل

چہلم امام حسینؓ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

قومی کرکٹ ٹیم  کے کھلاڑی 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پی ٹی آئی،مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلز پارٹی کاتصادم صرف دکھاوے کی سیاست ہے۔سراج الحق 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے ایک اور سہولت کا اعلان

 سواتی صاحب الیکشن کمشنر کس کی گھڑی کس کی چھڑی ہے اس سے ہمیں مطلب نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارش ۔۔۔۔ بجلی فراہم کرنے والے متعدد فیڈرز پر فالٹ اور ٹرپنگ جاری

 اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات کا تحفظ چاہتی ہیں۔عثمان بزدار

مریم نواز نے جاتی امرااراضی انتقال منسوخی کیس میں دوبارہ فریق بنانے کی درخواست دائر کردی

 بی آر ٹی میں سفر کرونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سے مشروط کر دیا گیا ہے۔