05:07 pm
وزیراعظم عمران خان کا چین کے بعد دورہ سعودی عرب کا امکان لیکن وہاں نریندر مودی اسی دوران کس لیے آ رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان کا چین کے بعد دورہ سعودی عرب کا امکان لیکن وہاں نریندر مودی اسی دوران کس لیے آ رہے ہیں

05:07 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے29اکتوبرکوسعودی عرب کے دورے کاامکان ہے ،وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت کریں گے،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو بھی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے 29اکتوبرکوسعودی عرب کے دورے کاامکان ہے ،وزیراعظم عمران خان سرمایہ کاری سمٹ میں شرکت کریں گے،ذرائع کا کہنا ہے
کہ وزیراعظم کو کانفرنس میں شرکت کی دعوت سعودی شاہ سلمان نے دی ،بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کو بھی سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے،سرمایہ کاری سمٹ 29سے31اکتوبرتک ریاض میں منعقد ہوگا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان حال ہی میں امریکہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کشمیر کا مقدمہ شاندار انداز میں لڑا اور پوری دنیا کی توجہ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی طرف مبذول کر وائی تاہم امریکہ جانے سے قبل بھی وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا مختصر دورہ کیا جس کے بعد وہ ریاض سے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خصوصی طیارے پر امریکہ گئے تاہم واپسی پر طیارے میں خرابی کے باعث وہ کمرشل فلائٹ پر براستہ سعودی عرب پاکستان پہنچے تھے ۔ اسلام آباد آمد پر بڑی تعداد میں عوام نے وزیراعظم کا استقبال کیا جبکہ اس موقع پر انہوں نے وہاں آنے والے لوگوں سے خطاب بھی کیا ۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی