06:41 pm
خاتون نے اپنے شوہر کا سر اُبال کر اس کیساتھ کیا کام کر ڈالا

خاتون نے اپنے شوہر کا سر اُبال کر اس کیساتھ کیا کام کر ڈالا

06:41 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خاتون نے اپنے شوہر کا سر اُبال کر اس کیساتھ کیا کام کر ڈالا ، ایسا واقعہ کے سن کر ہی مردوں کی جان نکل جائے۔۔۔سپین میں چند ماہ قبل ایک خاتون نے اپنے شوہر کو قتل کر ڈالا اور اس کا سر کاٹ کر اپنے پاس رکھ لیا اور لاش کچرے کے ڈھیر پر پھینک دی۔ گزشتہ دنوں وہ خاتون اپنی ہی ایک غلطی کی وجہ سے پکڑی گئی۔ میل آن لائن کے مطابق مقتول جیسس برانڈا سپین کے شہر کاسترو ارڈیالیس کا رہنے والا تھا۔ اسے اس کی 61سالہ بیوی ماریا ڈیل کارمین مرینو گومیز نے قتل کیا اور اس کا سر کاٹ کر اپنے پاس رکھ لیا اور لاش کچرے کے ڈھیر پر پھینک دی۔ اس نے پولیس کو اپنے شوہر کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کروا دی۔
بعد ازاں اس خاتون نے اپنے شوہر کے سر کو پانی میں ابالا اور فوائل پیپر میں لپیٹ کر ایک باکس میں ڈال کر گھر میں رکھ لیا۔ جب پولیس کو مقتول کا دھڑ ملا تو خاتون کو خدشہ لاحق ہوا کہ پولیس گھر کی تلاشی لے گی چنانچہ اس نے وہ باکس اٹھا کر اپنی ایک دوست کو دے دیا۔ اس نے اپنی دوست کو بتایا کہ ”اس باکس میں ’جنسی کھلونے‘ ہیں اور میں نہیں چاہتی کہ یہ پولیس کے ہاتھ لگیں چنانچہ انہیں کچھ دنوں کے لیے اپنے گھر میں رکھ لو۔“ تاہم اس باکس میں سے عجیب سی بدبو آرہی تھی جس پر اس کی دوست نے اسے کھول کر دیکھا تو اس کے پیروں تلے زمین نکل گئی اور اس نے پولیس کو اطلاع دے دی۔ پولیس نے اس خاتون کے گھر سے مقتول کا سر برآمد کرنے کے بعد ماریا کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ماریا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور جلد اسے عدالت میں پیش کر دیا جائے گا۔تاحال یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس نے اپنے شوہر کو کیوں قتل کیا۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی