07:43 pm
فضل الرحمان دھرنا یالاک ڈائون نہیں کریں گے، جان محمد اچکزئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے یو آئی کے سابق ترجمان جان اچکزئی کہتے ہیں کہ کوئی لاک ڈائون یا دھرنا نہیں ہونے جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں جان اچکزئی کا کہناتھا کہ مولانافضل الرحمان ایک انتہائی ہوشیار سیاستدان ہیں ۔وہ آخری حد تک دیکھیں گے کہ انھیں کہا ں تک جانا چاہیے۔
اور انھیں کیا فوائد مل سکتے ہیں۔ وہ خادم رضوی یا کوئی اورسیاستدان نہیں ہیں جو اپنا سب کچھ دائو پر لگا دے۔مولانا فضل الرحمان آخری لمحے تک صورتحال کو دیکھتے رہنے والے آدمی ہیں۔ وہ کبھی بھی ریڈ لائن کراس نہیں کرتے۔ ان کے دھرنے کا ہائپ صرف میڈیا تک ہی محدود ہے۔جان محمد اچکزئی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) بھی محتاط ہیں کہ مولانا ان کا کندھا استعمال کرنا چاہ رہے ہیں ۔ اور وہ کسی اور کے کہنےپر آرہے ہیں۔جہاں تک کئی دنوں کا راشن اور سامان لانے کی بات ہے تو ا سکے پیچھےکوئی اورہی کہانی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں