07:51 pm
14اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)14اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ۔۔۔ سندھ حکومت نے 14 اکتوبرکو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ حکومت نے 14 اکتوبرکو صوبے بھر میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276 ویں عرس کے موقع پر 14 اکتوبر سوموار کے روز تعطیل کا اعلان کیا ،جس کے بعد 14 اکتوبر کو صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے ماتحت ادارے اور سرکاری و غیر سرکاری درس گاہیں بند رہیں گی۔ واضح رہے کہ سندھ میں ہر سال 14 صفر کو حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کی مناسبت سے عام تعطیل ہوتی ہے
۔جب کہ دوسری جانب ڈویژنل کمشنر حیدرآباد محمد عباس بلوچ نے حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی ؒکی276 ویں عرس مبارک کے انتظامات مکمل کرنے کے لئے متعلقہ افسران کو دس دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں کسی بھی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، درگاہ بھٹ شاہ شہر کے راستوں کی مرمت، تجاوزات کو ہٹانے، صفائی ستھرائی کے بھرپور انتظامات کے ساتھ شہر کی خوبصورتی کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائیں جائیں تاکہ زائرین کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ ڈپٹی کمشنر مٹیاری غلام حیدر چانڈیو نے کہا کہ عرس مبارک کے انتظامات کے دوران مربوط رابطے کے لئے تمام محکموں کی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں، میں ذاتی طور پر تمام انتظامات کی نگرانی کررہا ہوں، اس ضمن میں کسی بھی قسم کی غفلت کی صورت میں فوری ایکشن لیا جائے گا۔ ایس ایس پی مٹیاری آصف احمد بگھیو نے بتایا کہ22 سو پولیس اہلکاروں کے علاوہ 100 اسپیشل برانچ کے اہلکار، رینجرز کے جوان بھی تعینات کئے جائیں گے جبکہ دنبورا چوک سے آگے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی، سرکاری گاڑیوں کے علاوہ میڈیا کی گاڑیوں کے لئے خصوصی پاسز جاری کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی