08:38 pm
اسلام آباد میدان جنگ بن گیا، مظاہرین اور پولیس حکام میں ہاتھا پائی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میدان جنگ بن گیا۔ریڈ زون جانے والے تمام راستے بند کردیے گئےہیں جبکہ پولیس اور مظاہرین میں تصادم اور ہاتھاپائی کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے تاجروں کی جانب سے حکومت اور ایف بی آر کی پالیسیوں کیخلاف احتجاجی دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا، جس کے سلسلے میں تاجروں کی بڑی تعداد اسلام آباد پہنچ گئی۔مظاہرین کی جانب سے ایف بی آر دفتر کے سامنے احتجاج کی کوشش کی گئی
تاہم پولیس نے انہیں ایمبیسی روڈ پر روک لیا۔ جبکہ ریڈ زون جانے والے راستے بند کرتے ہوئے بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ تاجروں نے ریڈ زون جانے کی کوشش کی تو سیکیورٹی پر مامور پولیس نے انھیں روکا، اس موقع پر کشیدگی پیدا ہوئی اور ہاتھا پائی بھی دیکھنے میں آئی۔مظاہرین کا موقف ہے کہ حکومت فکسڈ ٹیکس کے حوالے سے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرے۔ ورنہ احتجاج جاری رکھا جائے گا

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی