08:50 pm
افغان سفیر نے پشاور میں افغانستان کا جھنڈا لہرا دیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سفیر حدیں پھلانگنے لگ گئے۔ پشاور میں واقع مارکیٹ میں افغانستان کا جھنڈا لہرا تے ہوئےاس کی ملکیت کا دعویٰ کر دیا ۔اس بارے میں ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر افغان سفیر شکر اللہ عاطف کو پشاور کی افغان مارکیٹ میں ایک جھنڈا لہراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس وقت بھی یہ پرچم پاکستان کی سرزمین پر نصب ہے جو کہ آئینِ پاکستان کی خلاف ورزی ہے۔
شہریوں نے اس کے خلاف احتجاج کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر افغان سفیر کیسے افغانستان کا پرچم لہرا سکتا ہے۔ قانون کے مطابق کسی اور ملک کا پرچم صرف سفارت خانے پہ لہرایا جا سکتا ہے اس کے علاوہ کسی عمارت پر کسی دوسرے ملک کا پرچم نہیں لہرایا جا سکتا۔پاکستانی سوشل میڈیا صارفین اس افغان سفیر کی اس حرکت پرشدید غم و غصے میں ہیں اور انھیں اپنی حد میں رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حکومت غریب اور متوسط طبقے کیلئےکیا کرنے جا رہی ہے؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

تین ماہ سے بندداسوڈیم کی تعمیرکاکام کب شروع  ہوگا؟تاریخ کااعلان کردیاگیا

حکمرانوں کاہردن قومی سلامتی کے لیے خدشات بڑھارہاہے ۔۔حکومت سےنجات  حاصل نہ ہوئی تو۔۔۔

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا