09:15 pm
رانا ثناء اللہ نے گاڑی سے منشیات برآمدگی کیس پر ایک سادہ سوال پوچھ کر سب کی بولتی بند کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے گاڑی سے منشیات برآمدگی اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی سے متعلق ایک تکنیکی سوال اُٹھا دیا۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اب یہ ریکارڈ سے ثابت ہو گیا ہےکہ جائے وقوعہ جو کہ ٹول پلازہ ہے وہاں کوئی کارروائی نہیں ہوئی۔ وہاں پر جب 3 بج کر 25 منٹ پر مجھے گرفتار کیا گیا تو اُسی وقت یہ لوگ میری گاڑی لے کر بھاگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کینال ویو کے پُل کے نیچے پہنچنے
تک ،10 منٹ لگتے ہیں۔ وہاں لگے سیف سٹی کیمرے کے مطابق میری گاڑی وہاں پرتین بج کر 35 منٹ پر پہنچی ۔ پورے دس منٹ کے بعد میری گاڑی وہاں پہنچ چکی تھی۔ اب یہ بتائیں کہ موقع پر کہاں برآمدگی ہوئی، راستے میں کہاں کارروائی ہوئی، کہاں فرد جُرم ہوئی؟ یہ ساری کارروائی انہوں نے تھانے جا کر جعلی اور فرضی طور پر کی۔ رانا ثناء اللہ کے اس سوال کے بعد سوشل میڈیا صارفین بالخصوص ٹویٹر صارفین نے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) سے بھی یہی سوال پوچھنا شروع کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس سوال کا جلد از جلد جواب دیا جائے۔ اس حوالے سے اینکر پرسن عمران خان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کو مخاطب کرتے ہوئےکہا کہ کیا آپ اس سادہ سے سوال کا جواب دے سکتے ہیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ آخر رُول آف لاء کہاں ہے؟ یاد رہے کہ یکم جولائی کو مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ترجمان اے این ایف ریاض سومرو نے رانا ثنا ء اللہ کی گاڑی سے منشیات برآمد ہونے کا دعویٰ کیا تھا جس کے بعد سے اب تک رانا ثناء اللہ جیل میں قید ہیں اور عدالت کی پیشیاں بھُگت رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت نے نرسوں کا ماہانہ وظیفہ 11ہزار روپے بڑھا دیا

جس پر اس کا حصہ20.5 ملین ڈالر بنتا تھا، جبکہ باقی رقم پاکستان کا حق ہے

 تمام محکموں کے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے کا فیصلہ

براڈ شیٹ کے سربراہ نے کچھ حیران کردینے والےانکشاف کر ڈالے

 جنھوںنے نیب کو فراڈ ڈھونڈنےکاکہا تھا۔ نیب نے ان سے ہی فراڈ کردیا،کاوے موسوی

سانحہ ساہیوال میں پر برطرف آئی جی سی ٹی ڈی رائے محمد طاہر آئی جی بلوچستان تعینات 

آج ریڈ زون میں اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا تھا اور میرا جگر عمر کوٹ میںجشن اور خوشیاں منا رہا تھا ۔  شیخ رشید

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ، کورونا ویکسین کے متعلق کابینہ کمیٹی کی بریفنگ 

پی ٹی آئی نے بھارت اور اسرائیل کے فنڈز سےالیکشن لڑا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔ قائدین یادداشت جمع کرانا بھول گئے 

 عمران نیازی پیسے کا لالچی تھا دولت کی حرص میں پکڑا گیا ہے ۔ روبینہ خالد 

 یہ حکومت نااہل اور سلیکٹڈ ہونے کے ساتھ ساتھ اسپانسرڈ بھی ہے۔بلاول بھٹو 

راولپنڈی میں سندھ تعلق رکھنے والے سیاستدانوں کا ٹرائل کرکے تلخ یادوں کوکریدا نہ جائے۔ شازیہ مری 