09:22 pm
مولانا فضل الرحمان کو چار چیزیں دے دیں وہ کبھی بھی باہر نہیں نکلیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ایک مارچ کرنا چاہتے ہیں۔ ایک فیصد بھی اِن کو چانس نہیں ہے کہ یہ لوگ جیتیں گے یا کامیاب ہو جائیں گے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اگر گڑ بڑ ہوئی ، جو کہ یہ لوگ یقیناً کریں گے ، تو صرف لوگ مریں گے حکومت کہیں نہیں جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ان کے ہاتھ میں نہیں آئے گا۔ مولانا فضل الرحمان تو خود ایک غیر مقبول شخصیت ہیں۔ اور ان کے جو دو ساتھی ہیں وہ تو جیل میں ہیں۔تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو اگر چار چیزیں دے دی جائیں تو وہ کبھی بھی نہیں نکلیں گے۔
ایک اُن کو پیسے دے دیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ کئی سالوں سے منسٹر انکلیو میں جو اُن کا گھر تھا وہ اُن کو واپس کر دیا جائے۔ اُن کو چئیرمین کشمیر بنا دیں اور ضمنی الیکشن کروا کے انہیں ایک نشست دلوا دیں وہ کبھی بھی باہر نہیں نکلیں گے۔ سینئیر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو پارلیمنٹ میں ایک نشست چاہئیے۔ ان کو پیسے دے دیں ، سرکاری گھر دے دیں تو مولانا صاحب خوش ہو جائیں گے۔ سینئیر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ اس وقت مجھے بے حد افسوس ہو رہا ہے کہ اس وقت جب ہماری معیشت کی اتنی بُری حالت ہے تو ایسے حالات میں یہ لوگ آزادی مارچ نکال کر حکومت کو متزلزل کرنا چاہتے ہیں اور وہ بھی صرف اس لیے کہ ان کے پاس مدارس ہیں اور اس لیے کہ ان کے پاس ایسے طالب موجود ہیں جن کے کہنے پر یہ لوگوں کو باہر نکال سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں

مہنگائی پی ٹی آئی حکومت کو لے ڈوبی، وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کا بندوبست کر لیا گیا

پیٹرول کی قیمتوں میں 20روپے تک کمی کی خوشخبری سنا دی گئی