10:04 pm
جمعیت علمائے اسلام نے آزادی مارچ کیلئے پارٹی ترانہ تیارکر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ( ف) نے آزادی مارچ کیلئے پارٹی ترانہ تیار کرلیا ، ’’ گو نیازی گو ‘‘ کے الفاظ بھی پارٹی ترانے کا حصہ ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اپنی سیاسی جلسوں اور دھرنے کے دوران مختلف گلوکاروں کی آواز میں پارٹی ترانے تیار کئے گئے ۔ عوام کی جانب سے تحریک انصاف کے پارٹی ترانوں کو ملنے والی پذیرائی کے بعد مسلم لیگ (ن) او رپیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں نے بھی خصوصی طو رپر پارٹی ترانے تیار کرائے ۔
جے یو آئی (ف) جس نے 27اکتوبرکواسلام آباد کی طرف آزاد ی مارچ کا اعلان کیا ہے نے بھی پارٹی ترانہ تیار کیا ہے جس کے بول ہیں ۔’’فضل الرحمان آرہاہے،ایک طوفان لارہا ہے ،بن کے بادل چھا رہاہے،سوچ توں اب کیا رہاہے،چھوڑ کرسی ، چھوڑ کرسی کرکنارا،پھر نہ دیکھیں منہ تمہارا ،گو نیازی گو ،گو نیازی گو ۔قوم نے ہے مل کر پکارا ، اب نہیں ہے کوئی چارہ گونیازی گو ، گو نیازی گو ‘‘۔جے یو آئی (ف) کی جانب سے پارٹی ترانے کو سوشل میڈیا پر بھی چلایا جارہاہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا