11:04 pm
سماجی بہبود کے کاموں کا مذاق اڑانا نون لیگ کا پرانا وطیرہ ہے، احمد جواد

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات احمد جواد کا کہنا ہے کہ سماجی بہبود کے کاموں کا مذاق اڑانا نون لیگ کا پرانا وطیرہ ہے۔ بے شرموں کے اس ٹولے نے شوکت خانم جیسے ادارے کو معاف نہیں کیا لنگر خانے انکے شر سے کیسے بچیں گے، کروڑوں لوگوں کا رزق اپنی تجوریوں میں بھرنے والا بے رحم ٹولہ "لنگر" کے اجراء� پر سیخ پا ہورہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ نواز کی رہنما مریم اورنگزیب کے بیان پر اپنے ردعمل میں کیا۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری تفصیلات کیمطابق تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا کہنا تھا کہ نو لیگ کے اخلاقی دیوالیہ پن کا عالم یہ ہے کہ یہ جماعت غریب شہریوں کو دووقت کا کھانا ملتے ہوئے نہیں دیکھ سکتی۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا
کہ بی بی جن کروڑوں لوگوں کو آپ کے قائد نے دو وقت کی روٹی سے محروم کیا تحریک انصاف کی حکومت وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں انہیں کھانا دے رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ نون لیگ نے اپنے دور حکومت میں عوام سے روزگار چھیننے اور اربوں چوری کرنے کی بجائے مرغیاں اور انڈے ہی تقسیم کئے ہوتے تو پاکستان کی حالت بہتر ہوتی۔ انہوں نے زور دیکر کہا کہ پیلی ٹیکسیوں سے سستے تندوروں تک نون لیگ نے آل شریف کی قیادت میں ہر قدم غریب کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے نہیں بلکہ اپنی جیبیں گرم کرنے کیلئے اٹھایا۔ احمد جواد کیمطابق آج جب ریاست ایک شفیق ماں کیطرح رحم اور احساس کے جذبات سے سرشار ہوکر اپنے نچلے طبقے کیلئے اقدامات اٹھارہی ہے تو نون لیگی رہنما سیخ پا ہورہے ہیں۔ مسلم لیگ کی رہنما کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مریم بی بی نواز شریف کیطرح وزیراعظم کا باہر جائیدادیں بنانے اور لوٹ مار کرکے اولاد کی تجوریاں بھرنے کا کوئی ایجنڈا نہیں اور پاکستان سے غربت کا خاتمہ اور غریب عوام کی سرپرستی وزیراعظم کا کلیدی ہدف ہے جسے حاصل کرکے رہیں گے ۔

تازہ ترین خبریں

ماسکو: مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آ گئی

لندن میں سیاسی جوڑ توڑ! جہانگیر ترین  بول پڑے، حقائق سے پردہ اُٹھا دیا

تبدیلی آ گئی،سرکاری افسر ہسپتال کی خوبصورت نرس کو اٹھا کرلے گیا اور پھر۔۔ایسا کام کہ پوری قوم غصے میں آگئی

31دسمبر تک ہر شہری کے پاس یہ چیز ہو گی، حکومت کا ایسا اعلان کہ ہر کوئی خوشی سے جھوم اٹھا

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ! پروازیں کینسل اور سکول بند کرنے کا فیصلہ

ملک میں ہنگامی صورتحال، بین الاقومی اور مقامی پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں

اس وقت آئی ایس آئی کا سربراہ کون ہے؟  وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے قیاس آرائیوں کا خاتمہ کر دیا

وہ شہر جہاںاب آئندہ دو ماہ کیلئے سورج نہیں نکلے گا،جان کر آپکو بھی شدید حیرت ہو گی

ترک صدر کا دبنگ اعلان ، امریکا سمیت دس یورپی ممالک کے سفیروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

لائف انشورنس لینے والا شہری صرف چار اقساط کی ادائیگی کے بعد فوت ہوجائے تو اس کے لواحقین کو انشورنس کی پوری رقم دی جائیگی یا نہیں؟

ملک کے بیشتر علاقو ں میںموسلا دھار بارشیں۔۔ کیا ہونیوالا ہے؟ الرٹ جاری کر دیاگیا

پاکستان کے بڑے شہر میں شرمناک واقعہ ، تین خواتین نے نوجوان لڑکے کی عزت لوٹ لی ، سارا دن ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کیا سلوک کیا؟ افسوسناک خبر

عمران خان کی حکومت کو بڑا جھٹکا لگنے والا ہے؟  اہم ترین اتحادی جماعت نے علیحدگی کا عندیہ دیدیا

69سالہ بابے کاایسا کمال کہ نوجوان غیر ملکی حسینہ بھی دیوانی ہو گئی،آپ بھی جان لیں