11:36 pm
گر کی بات : بھارتی اور اسرائیلی پائلٹس کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ ۔۔۔

گر کی بات : بھارتی اور اسرائیلی پائلٹس کو اس بات کا علم ہی نہیں کہ ۔۔۔

11:36 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان ائیرفورس کے چیف سہیل امان نے کہاہے کہ بھارتی فضائیہ میں نہ تو پیشہ ورانہ درجے کی منصوبہ بندی کی صلاحیت ہے اور نہ ہی ان کے ہوابازوں کو ڈھنگ کی تربیت ملتی ہے ، بھارتی جنگی ہوا بازوں کی پیشہ وارانہ تربیت کا اندازہ اس بات سے کر لیں کہ ان کے ایک روسی ایس یو 30 جنگی طیارے کو ان کے اپنے زیر کنٹرول علاقے میں 25 میل اندر پاکستانی پائلٹ نے لائن آف کنٹرول عبور کیے بغیر مار گرایا، جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں لیکن ہمیں ہر طرح کی جارحیت کیلئے تیار رہنا ہوگا، وزیر اعظم عمران خان نے مسئلہ کشمیر بہترین طریقے سے اٹھایا تاہم اب ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان ان کوششوں میں تسلسل برقرار رکھے
تاکہ دنیا کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ مرکوز رکھے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تھنک ٹینک پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز کے دفاعی ماہرین کی گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ بھارتی ایئر چیف کے حال ہی میں دیئے گئے بیان کہ بھارتی فضائیہ جنگ اور بالاکوٹ طرز کے مزید آپریشن کرنے کیلئے تیار ہے کا بالواسطہ جواب دیتے ہوئے سہیل امان نے کہا کہ بھارتی فضائیہ کا معاملہ محلے کے اس کمزور بدمعاش جیسا ہے جس کے ہاتھ میں چاقو تو آ جاتا ہے لیکن اسے یہ معلوم نہیں کہ مد مخالف پر چاقو چلانا کیسے ہے۔ اس کے مقابلے میں پاکستانی پائلٹ گزشتہ پندہ برس کے دوران مسلسل حالت جنگ میں رہ کر اعلیٰ درجے کی پیشہ ورانہ مہارت حاصل کر چکے ہیں اور جس طرح پاکستانی ہوا بازوں نے 27 فروری کو بھارتی جارحیت کا جواب دیا، اس طرح کے آپریشنز پاک فضائیہ کیلئے معمول کی بات بن چکی ہے۔ سابق یئر چیف سہیل امان نے مزید کہا کہ بھارتی افواج کی آپس کی کوآرڈی نیشن کا بھی برا حال ہے۔ 27 فروری کو پاکستان کی طرف سے جوابی کارروائی کے دوران بوکھلاہٹ میں انہوں نے اپنا ہی ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر مار گرایا‘ اس کے مقابلے میں پاکستان کی مسلح افواج کے درمیان باہمی کوآرڈی نیشن بہترین درجے کی ہے۔ اس سوال پر کہ آیا اسرائیلی پائلٹ بھی بالاکوٹ آپریشن میں شامل تھے اور کیا کوئی اسرائیلی پائلٹ گرفتار بھی ہوا،سہیل امان نے کوئی بھی براہ راست جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ اگر اسرائیلی پائلٹ بھارت کے ساتھ شامل تھے تو اس کا مطلب ہے ان کی تیاری اور پلاننگ کا بھی کوئی حال نہیں۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی