04:36 pm
مولانا کے مارچ کا پلان حاصل کر لیا گیا ، 27اکتوبر کو ملک کے کس شہر سے مولانا مارچ کی قیادت کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا کے مارچ کا پلان حاصل کر لیا گیا ، 27اکتوبر کو ملک کے کس شہر سے مولانا مارچ کی قیادت کریں گے ، مولانا کی گرفتاری کب تک متوقع ہے ، ۔۔۔ مولانا فضل الرحمن نے 27 اکتوبر کو سکھر سے آزادی مارچ قافلے کی قیادت کا فیصلہ کرلیا،
اسلام آباد میں طویل دھرنے کا امکان نہیں۔ مولانا فصل الرحمان کے آزادی مارچ اور دھرنے کا تفصیلی پلان میڈیا نے حاصل کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں تحریک انصاف کی حکومتیں ہونے کی وجہ سے مولانا فضل الرحمان کو مارچ کے آغاز میں ہی گرفتار کیا جا سکتا ہے جس سے مارچ متاثر ہوگا۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہونے سے جے یو آئی ف کے سربراہ کی گرفتاری کا کوئی امکان نہیں بلکہ سندھ حکومت سہولیات بھی فراہم کرے گی، یوں پنجاب میں داخل ہونے تک آزادی مارچ کا ماحول بن چکا ہوگا۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اسلام آباد پہنچنے کے بعد مولانا فضل الرحمان کا کسی طویل دھرنے کا امکان نہیں۔ مولانا کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کی طرح 126 دن کے دھرنے کے قائل نہیں، اسلام آباد پہنچ کر آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان خود کروں گا، اگر مارچ کا راستہ رو کنے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلا دیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری