05:27 pm
نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہونے پر فواد چوہدری پریشان

نااہلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر ہونے پر فواد چوہدری پریشان

05:27 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا نااہل ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئرتجزیہ نگار ہارون رشید کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو نااہل قراردینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی گئی ہے۔جب کہ قانون دانوں کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے نااہل ہونے کا امکان موجود ہیں۔عدالت کا فیصلہ ہے جو بھی آ جائے،تاہم لگتا ہے کہ فواد چوہدری نااہل ہو جائیں گے۔فواد چوہدری اس حوالے سے کافی پریشان ہیں اور دوستوں سے مشورے کر رہے ہیں جب کہ کچھ مشورے تو ایسے ہیں جو ٹی وی پر بتائے بھی نہیں جا سکتے۔تاہم فواد چوہدری کو نااہل قرار دینے سے متعلق حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا
لیکن ان کے نا اہل ہونے کا امکان موجود ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ روز وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے خلاف نااہلی کیس کی درخواست سماعت کے لیے مقر ر کی گئی تھی۔ رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ بھی جاری کی۔ عدالت نے فواد چوہدری اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا۔۔وفاقی وزیر فواد چوہدری پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔62 ون ایف کے تحت فواد چوہدری کو نا اہل کرنے کی درخواست کی گئی تھی۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کی بطور ممبر قومی اسمبلی نااہلی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ فواد چودھری نے اثاثے چھپائے، الیکشن کمیشن کو درست معلومات نہیں دی گئی، آرٹیکل 62،63 پر پورا نہ اترنے پر نا اہل کیا جائے۔ درخواست سمیع اللہ ابراہیم نے وکیل راجہ رضوان عباسی کے ذریعے دائر کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ فواد چودھری نے اثاثے چھپائے، الیکشن کمیشن میں درست معلومات نہیں دی گئیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فواد چودھری نے زمین کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کی۔رکن اسمبلی آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے جس پر انہیں 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فواد چودھری نے بطور ممبر اسمبلی جو مراعات لیں واپس لی جائیں اور ان کیخلاف کریمنل مقدمہ درج کیا جائے۔درخواست میں فوادچوہدری،الیکشن کمیشن، ایف آئی اے و دیگر فریق بنایاگیا تھا۔گذشتہ ماہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے منظور کی تھی،وفاقی وزیر کیخلاف نا اہلی کیس کے سلسلے میں الیکشن کمیشن اور وزارت قانون سمیت فریقین کو نوٹس جاری کیے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

کراچی کو سائبیرین ہواؤں نے گھیرے میں لے لیا۔موسم میں بڑی تبدیلی ،پارہ کتنا گرنے والا ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

اپنے مطالبات صرف وزیراعظم کو بتاؤں گا۔۔نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا،پھر جو ہوا؟دیکھیں ویڈیو

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

تعلیمی اداروں میںموسمِ سرما کی چھٹیاں ہوں گی یا نہیں؟طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مداحوں کیلئے افسوسناک خبر ، کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے دوران اچانک دونوں کو زندگی کا سب بڑا جھٹکا لگ گیا

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

مریم نواز توکمال کی گلوکارہ نکلی۔۔ گانا گایاتو محفل ہی لوٹ لی۔۔ سننے والے میں اش اش کر اٹھے۔۔ دیکھیں ویڈیو

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ، سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کو حکومت نے بڑا جھٹکا دیدیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

عمران خان کو گھر بھیجنے کیلئے تین سطحوں پر کام ہونے کا انکشاف، اگلا وزیراعظم کس کو بنایا جائیگا؟ سینئر صحافی نے ممکنہ نام بھی بتا دیا

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

ہفتہ اتوار یا جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی۔۔ حکومت نے عام تعطیل کا شیڈول تبدیل کردیا، اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،بڑی خبر

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

دما دم مست قلندر۔۔فیصلہ بدلو ورانہ ۔۔۔۔ وزیرداخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کو خبردار کردیا۔۔

سقوط ڈھاکا کے بعد  دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

سقوط ڈھاکا کے بعد دوسری بار روپے کی قدر میں اتنی بڑی کمی۔۔ قیمت کتنی گر گئی۔۔پاکستانیوں کیلئے پریشان کن خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

یہ توہوناہے تھا۔۔سانحہ سیالکوٹ میں گرفتار کتنے افراد کو پولیس نے کس کے کہنے پر چھوڑدیا۔۔ پوری قوم کیلئےحیران کر دینےوالی خبر

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ملازمین کیلئے بری خبر۔۔ تنخواہوں کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حکم امتناع دے دیا،

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں تاریخ کی دوسری بڑی کمی، 54روپے تک گر گیا

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل

بادل برسیں گے یا سردی خون جمائےگی۔۔ آج ملک کا موسم کیسا رہےگا؟جانیے پوری تفصیل